سوال ۔ کیا یہ پنکھے امپورٹد ہیں یا لوکل مینوفیکچر ہیں ؟
جواب ۔ یہ امپورٹد پنکھے ہیں
سوال ۔ یہ امپورٹد پنکھے کیسے ہو گے جب وہ بناتے ہی پاکستان میں ہیں اور ایکسپورٹ کرتے ہیں پھر امپورٹ کیسے کروا لیے ؟
جواب ۔ چی چی پاں پاں چی چی پاں پاں
رنگے ہاتھوں پکڑے جانا اسے کہتے ہیں
جہاز دس ارب کا تھا جبکہ بینظیر اِنکم سپورٹ بلیک میلنگ رشوت پروگرام کی رقم سات سو ارب ہے آپ نے 1899 روپے وہاں جمع کروائے ہیں جو گھوم پھر کر واپس ملتان کے ساٹھ ہزار ان ووٹروں کے پاس بھی جائیں گے
اب ٹھیک ہے 👍
باہر بیٹھے یہ مفت بر یو ٹیو برز pti کے سب سے بڑے دشمن ھیں ۔ سارے محفوظ بیٹھے نوٹ چھاپ رہے ھیں۔ اور پاکستان میں pti انکی پوسٹوں کے منفی اثرات کی قیمت ادا کرتی ھے ۔ کبھی دیکھا نہ تھا کہ آپ جس کی حمایت کا دم بھرتے ھوں اس کی آزمائش سے آپ ڈالر کما رہے ھوں۔ جب pti کی حکومت تھی اسوقت بھی ان کی عید تھی آج pti کی حکومت نہیں انکی جیب اب بھی بدستور گرم ھو رہی ھے۔ پوری پارٹی کو ان یو ٹیو برز نے چ بنایا ھے۔
توقيع مذكرة التفاهم "بدر" لتعزيز التعاون في الصناعات الدفاعية
في خطوة تعكس الالتزام بتعزيز التعاون المشترك وتطوير الشراكات الاستراتيجية، جرى اليوم في العاصمة القطرية الدوحة توقيع مذكرة التفاهم "بدر" متعددة الأطراف بين كل من وزارة الدفاع القطرية، وزارة الدفاع الاندونيسية، وزارة الدفاع الباكستانية، ووزارة الدفاع التركية، وهيئة تنظيم الإنتاج الصناعي للدفاع في جمهورية باكستان الإسلامية، وأمانة الصناعات الدفاعية التابعة لرئاسة الجمهورية التركية.
حضر توقيع المذكرة كل من سعادة الشيخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن آل ثاني نائب رئيس مجلس الوزراء ووزير الدولة لشؤون الدفاع، سعادة السيد خواجه محمد آصف وزير الدفاع الباكستاني، وسعادة السيد يشار غولر وزير الدفاع التركي، وسعادة المارشال يوسف جوهاري نائب وزير الدفاع الإندونيسي لشؤون اللوجستيات والصناعات الدفاعية والتكنولوجيا، والبروفيسور خلوق غورغون رئيس هيئة الصناعات الدفاعية التركية (SSB).
وتهدف مذكرة التفاهم إلى التعاون في مجال التصنيع الدفاعي، وتعزيز القدرات الدفاعية بين الدول الأربعة، والتعاون في مجال التدريب الدفاعي التقني، ومجالات البحث والتطوير، مما يسهم في إيجاد حلول وصناعات تليق بتطور الدفاعات الحديثة.
وتعد هذه المذكرة ذات أهمية اقتصادية كبيرة للدول الموقعة حيث سيتم استغلال قدرات كل دولة في مجال التصنيع الدفاعي، بما يحقق التعاون والتكامل وتنمية قدرات الصناعات الدفاعية، مما يلبي احتياجات الدول الحليفة والصديقة.
#إيران تستفز وتستعلي على ضيوفها لكن الحقائق تكشف الفارق بينها وبين #باكستان:
▪️ باكستان دولة نووية وإيران دولة فاشلة
▪️ باكستان تسعى لوقف الحرب وإيران سبب باستمرار الحرب
▪️ باكستان تتحدث عن قضايا الأمة وسياسات إيران دمرت عواصم عربية
فـ الكبر ستار الهزيمة
گوجرانوالہ شہر اور ضلع میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح
وزیراعلی مریم نواز کا گوجرانوالہ کے بزرگوں خواتین، محنت کشوں، اور عوام کے لئے عزت دار اور جدید ترین پبلک ٹرانسپورٹ کا تحفہ
آج سے دو روٹس پر 16 بسیں رواں دواں ہیں
اور انے والے دنوں میں مزید 74 بسیں انشاءاللہ ا پورے شہر اور ضلع کی خدمت کریں گی
دیکھیں جی اس مُلک میں انصاف نہیں ہیں دیکھیں جی ہر قاتل کا وکیل بھی ہوتا ہے جی
دیکھیں جی وہ وکیل قاتل کو حیلے بہانے سے چھڑوا لیتا ہے جی جج خرید لیتا ہے جی “ جھوٹے گواہ بھی لے آتاہے جی
دیکھیں جی مظلوم کو انصاف نہیں ملتا ہے جی
دیکھیں جی قاتل پھڑک گے ہیں جی
دیکھیں جی ماورائے عدالت قتل ہو گیا ہے جی
دیکھیں جی فلانے کیس کو تو ہاتھ بھی نہیں لگایا ہے جی
دیکھیں طاقتور کو کچھ نہیں کہتے جی
دیکھیں اس قاتل کی نیت قتل کی نہیں تھی جی
دیکھیں ناں ہم کتنے منافق ہیں جی
اللہ کریم کا نظام دیکھیں چند دن پہلے ایرانی پروپیگینڈا کررہے تھے کہ سعودیہ اور عرب دنیا پاکستان کے کردار سے متنفر ہوچکی ہے۔ اور آج دیکھیں وہی عرب میڈیا فیلڈ مارشل کی “سُبکی” والی ویڈیو پر ایران کے خلاف اور پاکستان کی حمایت میں ہوا پڑا ہے۔ اللہ کریم ہی شر سے خیر نکالنے کی طاقت رکھتا ہے۔
مورخ لکھے گا تاکہ سند رہے
اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کو دن کے اجالے میں گھر میں گھس کر شکست فاش دینے والے فیلڈ مارشل کی تکریم ولی عہد سے بہتر کسی نے نہیں کی اور وہ دن آج بھی یاد ہے جب فیلڈمارشل اور وزیراعظم کا جہاز سعودی فضاؤں میں تھا اور سعودی فائٹر جہازوں نے فرشی سلام پیش کیا تھا
"We have also agreed to support our brotherly country, Maldives, in its efforts to plant 5 million trees. I am very happy to announce our contribution of 100,000 olive cuttings and 100,000 seeds of various plant species, to be provided in due course through mutual understanding.
Under the MoUs and agreements signed today, Pakistan is ready to provide technical expertise across various areas of mutual cooperation. We are also pleased to learn that Maldives is moving forward swiftly with plans to establish data centres in Malé and other locations. Pakistan has developed considerable expertise in this field and has established data centres across the country, ranging from half a megawatt to 8.5 megawatts, including one I recently inaugurated alongside Field Marshal Syed Asim Munir. Your Excellency, we would be very happy to share our experience and technical capabilities in this regard."
~Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the joint press stakeout after delegation level talks between Pakistan and Maldives
Millî Savunma Bakanı Yaşar Güler’in de iştirakiyle Katar’da gerçekleşen Türkiye, Katar, Pakistan ve Endonezya arasındaki Bedir Mutabakat Zaptı imza töreninden görüntüler...
#MillîSavunmaBakanlığı#YaşarGüler
جن لوگوں کو پاکستان کے ایران کے ساتھ بارڈر بند کرنے پر بہت تکلیف ہورہی تھی انکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ عراق نے ایران کے ساتھ اپنے بارڈر مکمل طور پر بند کر دیے ہیں ۔۔