Male.....Dob 15th April
Poet, Debator,Historian, Researcher and a Rtd.educational manager.
An author of 4 books.
From Kahror Pakka Distt.Lodhran. Punjab.
معروف شاعر ادیب نقاد کالم نگار شاکر حسین شاکر کی والدہ بہ قضائے الہی وفات پا گئیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔🤲😭🙉
ان کی نماز جنازہ آج رات بعد نماز عشاء بوقت ساڑھے نو بجے بمقام جی پی او گراونڈ ملتان شہر ادا کی جائے گی۔
#ادب_کا_سفر
ہم لوگ ظلم سہنے کے ، عادی ہوئے تو پھر۔
ظالم کا ظلم کرنا بھی ، معمول ہو گیا۔
دوستو! آپکی خدمت میں آج اس شعر کے خالق محترم جناب سعداللہ شاہ کی پوری غزل حاضر ہے۔
انتخاب #شاہیؔن_کہروڑی
🤔👌🙈🌷😛
#ادب_کا_سفر
ہم نے بھی کچھ عرض کِیا ہَے۔😱
پانچ بَرسُوں بَعد " مانِیکا " کَہے جو ٹِھیک
ہَے۔
آٹھ دِن کے بَعد جو ، بولے یَہاں اَچٌَھا
نَہِیں۔
#شاہیؔن_کہروڑی۔
🙉😱🙏😩😂
#ادب_کا_سفر