ضروری نہیں۔۔!!
کہ
ہر بار کمزوری پریشانیوں کا سبب ہو۔
بعض دفعہ
کسی کو اسکا مضبوط دل
ثابت قدمی
لمبا صبر
عزت نفس
اور
اپنی صلاحیتوں کا فخر بھی سرنگوں کر دیتا ہے۔
وہ اداس ہو جاتا ہے
کہ
اسکے اپنے اسمیں پناہ لیتے
اس پر سب داؤ کھیلتے
جبکہ
اسکی باری اسے اپنے ساتھ کوئی کھڑا نظر نہیں آتا۔
No matter how sincere you are or how clean your intentions may be, you will never be saved from the abuse, accusations and hate of people. Don't let them stop you, change you or hinder your progress.
زندگی میں ملنے والے جھٹکے..!!
جو اچانک
یا
ایک تواتر سے آۓ
وہ فضول نہیں تھے۔
بلکہ
زندگی میں موجود مختلف لوگوں کے بارے
تمہارے ایک ہی نقطہ نظر کو تبدیل کر کے
انکے مطابق انکی جگہیں مختص کر کے
بہت سے کرداروں کو ختم کرنے کو آۓ تھے
نہ کہ تمہیں.
تو پرسکون رہا کرو اور پریشان مت ہوا کرو۔
ہر چیز کا کفارہ اور ہرجانہ ہے۔۔!!
اسکی ادائیگی پر
تم اسکے بوجھ سے بری ہو جاتے ہو۔
مگر
حماقتوں کا نہ کوئی کفارہ ہوتا ہے
نہ انکا کوئی ہرجانہ ہوتا ہے
نہ ہی انکی کوئی ادائیگی ہوتی ہے۔
پھر
تم انکے بوجھ تلے تکلیف سہتے ہو
تاوقتیکہ
ان سے باز نہ آ جاؤ۔
اور
سب سے بڑی حماقت بےلوث محبت ہے۔
Manage your expectations. Don’t expect anything from anyone. Whatever you get in return for your kindness is a bonus. Do things solely for His sake. Your reward is with Him alone.
"If you avoid the major sins which are forbidden, we will remove from you your lesser sins and admit you to a noble entrance (into paradise)."
(Surah An Nisa, 31)
#Quran#LifeLessons
ذہنی پختگی پرسکون ہے..!!
اور
بیک وقت بھیانک بھی۔
اس میں تم کھو دیتے ہو
اور
وہی پانے کو کچھ بھی کر جاتے ہو۔
تم لاپرواہ ہو جاتے ہو کہ کوئی خلاف ہے
یا حق میں۔
تم دشمنیوں سے بے خوف
اور
دوستیوں سے بے غرض ہو جاتے ہیں۔
ذہنی پختگی میں تمہاری الگ دنیا
اور
تمہارے گرد اک الگ دنیا ہوتی ہے۔
The world seems like a dark place now. We are broken. The double standards, the hypocrisy, the apathy, the hate. It’s weighing us down. Yaa Allah! We ask You to grant us the strength to carry on.