یہ ۹۰ کی دہائی نہیں ہے مولوی صاحب
اب یہ چورن قوم نہیں خریدتی
بہتر ہے آپ لوگ یہ دکانیں اب بند کر لیں
کوئی علم کی دین کی بات کریں
یہ شیعہ سنی فساد کافی ہوگیا
🚨تہران تجزیہ کار کا انکشاف :
ایرانی تھنک ٹینکس کے پاس یہ رپورٹ ہے کہ!
سیستان بلوچستان کے اندر فالس فلیگ آپریشن ہو گا۔
دوسرا حرمین شریفین میں فالس فلیگ آپریشن ہو گا۔ اور اسکا الزام ایران پہ لگائیں گے ۔
تیسرا حادثہ مسجد اقصی کے اندر ہو گا کہ وہاں میزائل گرا ہے یہ ایرانیوں نے کیا ہے
دو تین دنوں کے اندر یہ تین فالس فلیگ آپریشن ہونے والے ہیں ۔
غزہ میں 60 ہزار بچے شہید ہوگئے ہمارے ملاؤں کو کوئی ہوش نہیں آئی ۔۔ بیچارہ سینٹر مشتاق اکیلا پولیس کے ڈنڈے کھاتا رہا ۔۔ اور اب جب ان کے آقا ملکوں کو مار پڑنی شروع ہوئی تو غزہ کے لئیے کھڑا ہونے والوں کے خلاف ہی پراپوگنڈا شروع کر دیا۔۔ فسادیوں لو پہچانیں سنی شیعہ بھائی بھائی ۔۔
جہاں ذاتی مفاد آیا، مذہب کارڈ کھیل دیا بات صحابہ تک لے گئے تا کہ لوگ ایموشنل ہو جائیں ، جتنے شیعہ علماء نے تنقید کی وہ تمام صحابہ کی عزت اور تکریم کرتے ہیں۔ اور تلف کا لفظ استعمال کر کے جو آپ لوگوں کو قتل کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔آپکو پٹہ ڈالنے کی ضرورت ہے ۔ٹرمپ کے چہیتہے مولوی
Why wouldn't Pakistan's Prime Minister @CMShehbaz respond favorably to the appeal by @Jemima_Khan for a visa for her 2 sons to visit their ill father @ImranKhanPTI in jail? Such visas are ordinarily processed with extra speed on compassionate grounds. Why no response for 2 months? The British government should help. I assume the #UnitedKingdom issues visas for Pakistani officials.
#Pakistan
https://t.co/M5Pdjy9CfI
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.