#Palestine🇵🇸 The whole world is watching the crimes of the Israeli state in attacking unarmed civilians praying in Al-Aqsa Mosque. The International Community must launch an independent investigation and punish those responsible with the full force of the law. Enough is enough!
یہ رہا گلشن اقبال فری ڈالیسز سینٹر
لوگوں کی فلاح کا کام پاکستان میں کیسے کریں ان جھوٹے پروپیگینڈا مشینری کے ہوتے ہوئے ان کے ساتھ بڑے بڑے میڈیا سیل ہیں اور یہ غریب عوام کے دشمن ہیں پوسٹ دیکھئیےاور لازمی ری ٹوئیٹ بھی کیجئیےاور ان عوام دشمن اور پاکستان دشمن قوتوں کو رپورٹ بھی کیجیے
لوگوں کی فلاح کا کام پاکستان میں کیسے کریں ان جھوٹے پروپیگینڈا مشینری کے ہوتے ہوئے ان کے ساتھ بڑے بڑے میڈیا سیل ہیں اور یہ غریب عوام کے دشمن ہیں ویڈیو دیکھئیے اور لازمی ری ٹوئیٹ کیجئیے