قرآن مجید میں اللہ فرماتا ہے۔۔👇👇
(النساء 4:142)
👉 منافقین عبادت بھی دکھاوے کے لیے کرتے ہیں، دل سے نہیں۔۔۔!!!
بیشک منافق جہ۔نم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے۔۔!!!
(النساء 4:145)
(المنا۔فقون 63:1)
👉 یہ لوگ زبان سے سچ بولتے نظر آتے ہیں مگر نیت میں کھوٹ ہوتا ہے۔!!!