روزانہ جنگی طیاروں اور ڈرونز کی تباہی، فوجی اڈوں کی بربادی اور اندرونی اختلافات میں شدت نے امریکہ کو اپنے کمانڈرز کو ہٹانے پر مجبور کر دیا ہے؛ لیکن یہ افراتفری کمزوری کو چھپا نہیں سکتی
#F35
*اسرائیل کا ایران سے جنگ ختم کرنے کے طریقے پر غور، واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ*
ایران سرنڈر نہیں کرے گا۔،اسرائیلی حکام نے لامتناہی حملوں پر تشویش کا اظہار کردیا
عالمی معیشت کو مزید نقصان سے بچانے کیلئے ایگزٹ سٹریٹجی پر غور جاری ہے، رپورٹ
ہم نے ایک عظیم رہنما کھو دیا ہے اور ایسے شخص کے غم میں بیٹھے ہیں جو روح کی پاکیزگی، ایمان کی قوت، حکمرانی کی حکمت، متکبر طاقتوں کے سامنے شجاعت، اور راہِ خدا میں جہاد کے اعتبار سے اپنے دور میں بے مثال تھا، سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کا بیان 💔