ہوسٹل سٹی اسلام آباد انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اسلام آباد ریجن کے الیکشن کے موقع پر پولیس کا نہتے طلباء پر دھاوا۔
طلباء پر آنسو گیس اور ربڑ بلٹ فائر کیئے، مرکزی صدر امجد علی شاہ سمیت درجنوں طلبہ زخمی اور متعدد گرفتار۔
طلبہ کا اس جعلی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو واضع پیغام ہے کہ ایسے ہتھکنڈوں سے نہ ہم پہلے ڈرے ہیں نہ اب ڈریں گے ہمارے حوصلے بلند ہیں اور ہم ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا نہیں چھوڑیں گے چاہے تُم ہمیں جیلوں میں ڈال دو یا گولی مار دو، یہ حقیقی آزادی کی جنگ ہے انشااللہ ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
#StudentsUnderAttack #ISF
@DrRumi95 Real account sa tweet karo pher fake accout sa qote tweet kar ke gandapor ke tattay chopo,paiso ke leye aor ketna gerogy supari saab.khan ka vision gaya barh ma