نسبت علم ہے بہت حاکم وقت کو عزیز
اس نے تو کار جہل بھی بے علما نہیں کیا
جس کو بھی شیخ و شاہ نے حکم خدا دیا قرار
ہم نے نہیں کیا وہ کام ہاں با خدا نہیں کیا
-جون ایلیاء
توشہ خانہ فوجداری کیس، فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ آج صبح 11 بجے سنایا جائے گا
براہ راست دیکھیں:https://t.co/WomWlCmUIR
#BOLNews#ToshaKhana
پرویز خٹک آج پشاور کے ایک شادی ہال میں نئے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کرنے جا رہے ہیں، سیکیورٹی انتہائی سخت،شادی ہال میں صرف مخصوص افراد کو داخلے کی اجازت، میڈیا کو بھی کوریج سے روک دیا گیا،ذرائع
آپک کس کو ووٹ دیں گے۔۔؟