پریس ریلیز:
پاکستان تحریکِ انصاف وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ روا رکھے جانے والے پنجاب پولیس کے شرمناک اور قابلِ مذمت رویے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر ایک منتخب عوامی نمائندے کو ہراساں کرنا یا اغوا کرنے کی کوشش کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
مریم نواز اور ان کے غنڈہ گرد عناصر کو اس شرمناک طرزِ عمل پر شرم آنی چاہیے۔
اقتدار عارضی ہے، مگر عوام کے مینڈیٹ کی توہین اور جمہوری نمائندوں کی تذلیل تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہے۔
منجانب
مرکزی شعبہ اطلاعات
پاکستان تحریک انصاف
جو گورنمنٹ اپنے ناکامی کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے
پھر وو لوگو کو اغوا کر دیتے ہے
@shafqatmm1 وو انسان ہے جو حقیقت بیان کرتا ہے
فارم 47 کا بکل فیویرٹ نہیں ہے اغوا کر دیا ہے
شفقت چوہدری کی مبینہ گمشدگی انتہائی تشویشناک ہے۔ اگر انہیں زبردستی حراست میں لیا گیا ہے تو یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ متعلقہ ادارے فوری طور پر ان کی خیریت، مقام اور قانونی حیثیت واضح کریں
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
شفقت چوہدری کی مبینہ گرفتاری/اغوا پر خاموشی کیوں؟ اگر انہیں غیرقانونی طور پر اٹھایا گیا ہے تو یہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
شفقت چوہدری کو مبینہ طور پر اٹھائے جانے کی خبر انتہائی تشویشناک ہے۔ سوال یہ ہے کہ آخر انہیں کس قانون کے تحت اور کہاں رکھا گیا ہے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
صرف شفقت چوہدری کا معاملہ نہیں، یہ ق��نون کی حکمرانی کا سوال ہے۔
اگر شفقت چوہدری زیرِ حراست ہیں تو ان کا مقام، گرفتاری کی وجہ اور قانونی حیثیت فوری طور پر سامنے لائی جائے۔ خاموشی مزید سوالات کو جنم دے رہی ہے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
کسی شہری کو لاپتہ رکھنا مسئلے کا حل نہیں۔ شفقت چوہدری کے بارے میں فوری طور پر حقیقت سامنے لائی جائے۔
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
شفقت چوہدری کے اہلِ خانہ جواب کے منتظر ہیں۔
متعلقہ ادارے فوری طور پر بتائیں کہ وہ کہاں ہیں اور کس قانونی حیثیت میں ہیں۔
انصاف چاہیے، جواب چاہیے!
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
شفقت چوہدری کے اہلِ خانہ جواب کے منتظر ہیں۔
متعلقہ ادارے فوری طور پر بتائیں کہ وہ کہاں ہیں اور کس قانونی حیثیت میں ہیں۔
انصاف چاہیے، جواب چاہیے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
@MaryamNSharif Zero kaha tumm js ka L phr beth kr badmashi krti ho Ye hamisha nai hoga
Tumny Jo zulam shoro Kya hua aur krti arhi ho aik dn es ka hisab dena Hoga
TLP ur pti ke upar Apne to zulam ke pahar kry kr dye hai
LAHORE Mai agr koi apky khelaf bat krn to hawalat mai band krti ho