@JAAC__Official عمران ریاض خود بھی کشمیری ہے اور ایک بہادر انسان ہے مزاحمت کا استعارہ ہے جبکہ حامد میر ایک چاپلوس ہے اس کا ایجنڈا صرف اپ کی ہمدردیاں لینا ہے اپ کا اعتماد حاصل کرنے کے بعد وہ باریک واردات ڈالے گا
سبی کاظمی۔ وقار ملک۔ صابر شاکر۔ علی زئی اور درجنوں ایسے لوگ ہیں جو اپ کی اواز ہیں
کرنل عامر نواز اپنے مسلح ساتھیوں کے ساتھ گزشتہ رات میری زمین پر قبضہ کرنے آیا، میرے گھر میں توڑ پھوڑ کی
میرے ساتھ بدتمیزی کی
اس بہن کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ یہ کرنل جرنل کی بدمعاشیاں تمہارے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہیں
🚨"ہم نے پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا تھا کہ عمران خان پر جاری ظلم کے خلاف دباؤ بڑھایا جائے۔"
"اگر عام پاکستانی ہمارے ساتھ کھڑا ہو کر آواز اٹھاتا ہے، تو کیا وہ غدار ٹہراۓ گا۔ علاج کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے لیکن سچ یہ ہے کہ عمران خان کی ایک آنکھ ضائع کی جا چکی ہے۔"
علیمہ خان
ہم نے سارا ہسپتال چیک کیا ہے لیکن عمران خان کو PIMS نہیں لایا گیا اب ہم الشفاء ہسپتال میں چیک کریں گے ، ورنہ یہ کشمیر کے معاملے سے توجہ ہٹانا چاہتے ہیں،
شاہد خٹک
یہ جتھہ نہیں اپنا حق مانگنے آئے عوام ہیں۔ ان سے بات چیت میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ بیٹھیے اور راستہ نکالیے اس سے قبل کوئی سانحہ ہو جائے۔ نفرت پہلے ہی بہت بڑھ چکی ہے۔
پرسوز مناظر : راولاکوٹ میں اسی میدان میں آج صبح لوگوں کو گولیاں ماری گئیں تھیں اور اب رات گئے ہزاروں افراد اسی میدان میں " ازان " دے کر اپنے رب کو پکار رہے ہیں اور مدد کی درخواست کررہے ہیں
پھر سے بجٹ پیش ہونا ہے۔ ہم نے سہیل آفریدی اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے درخواست کی کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے: عمران خان کی چھ ماہ سے جاری قید تنہائی ختم کرکے ان کی فیملی سے ملاقات اور ان کے ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کروایا جائے:علیمہ خان
اگر کشمیری راولپنڈی اسلام آباد کے باسی ہوتے تو عمران خان کو پمز منتقلی کی خبر سن کر صرف پہنچتے ہی نہیں بلکہ مل کر بھی آتے
اسلام آباد اور راولپنڈی کی تنظیموں اور کارکنوں کو ہم کیا کہیں اگر وہ خود سے یہ بات نہیں سوچ سکتے
گلگت بلتستان کے انتخابات اور گذشتہ دنوں کوٹلی اور اس سے قبل راولاکوٹ میں دہرائے گئے ۲۶ نومبر اور مریدکے کی تاریخ سے ان عناصر کی خوش فہمی کا تو تدارک ہوگیا ہوگا جو سمجھتے تھے کہ خدائ کے دعویداروں کے سیاہ دلوں میں رحم کی کوئ رمق باقی ہوگی۔
اب اگر اپنے بھی شرک سے باز آکر ان پتھر دل صنموں سے بھلائ کی توقع چھوڑ کر اپنے بل پر کچھ کرنے کی ٹھان لیں تو شاید اس قوم کی تاریخ ہمیں اپنے غداروں میں نہ شمار کرے۔
عمران خان کی حکومت گرا کر، بہ زورِ طاقت اس کی پارٹی توڑ کر، پاکستان کی عوام سے ان کا اپنے حکمران چُننے کا حق چھین کر پاکستان میں جس عدم استحکام کی داغ بیل ڈالی گئی وہ سلسلہ دن بہ دن اور مزید واضح طور پر باقاعدہ وطن دشمنی ثابت ہورہا ہے۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اس نہج پر عاصم منیر اور اس کے ماتحت کٹ پتلی حکومتیں پاکستان توڑنے کے ایجنڈے پر محرک ہیں۔ پورے پاکستان میں جس جبر کا ماحول گرم ہے اور نہتے کشمیریوں پر جس طرح گولیوں کی بوچھاڑیں کی گئیں جس کے باوجود وہ اپنے حقوق کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں، خیبر سے کراچی تک پاکستانی قوم کو کشمیر کے عوام کی آواز بن کر، ان کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرکے اس ملک کو ایک مرتبہ پھر کسی جابر کی معرکہ آرائیوں کا شکار بننے سے روکنے کی سبیل کرنی چاہئے۔
آج عمران خان باہر ہوتا، آج عمران خان کو ان کے بنیادی انسانی حقوق میسر ہوتے اور ان کا پیغام باہر آسکتا تو انہوں نے یہی کرنا تھا۔ اس سے بڑھ کر کرنا تھا۔
میری اطلاعات کے مطابق پارٹی نے کل پارلیمان کے باہر احتجاج کی کال دی ہے ان سے بھی گزارش ہے کہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی اور ملک کو بچانے کے لیے عمران خان کی رہائی پر گفتگو ہو۔ انشاءاللہ میرے حلقہ انتخاب میں، **۱۳ جون ۲۰۲۶ بروز ہفتہ دوپہر دو بجے مٹہ چوک** میں، کشمیر کی عوام کے ساتھ یکجہتی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف اور ملک بچانے کے لیے، عمران خان کی رہائی کے لیےاحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ سوات کے تمام کارکنان اس میں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
یاد رکھیے!
اگر ہم آج ایک دوسرے کا بازو نہ بنے تو یہ ایک ایک کرکے ہمیں ایسے ہی ماریں گے جیسے ۲۵ مئی ۲۰۲۲ سے لے کر ۲۶ نومبر ۲۰۲۴ تک تحریک انصاف کو مارا، جیسے مریدکے میں مارا، جیسے کوٹلی اور راولاکوٹ میں مارا۔ جیسے برسوں سے بلوچستان فاٹا اور خیبر پختونخواہ میں مار رہے ہیں۔
عمران خان کی ملاقات کی خبر کی اصلیت یوں سمجھیں کہ
پہلے حیدر سعید نے خان کے پمز جانے کی خبر اور قافلے کی ویڈیو شیئر کی تو کیس بنا کر اٹک جیل بند کر دیا گیا
اور آج خود خبر دے رہے ہیں
آسان سی بات ہے
آج کسی مطلب کیلئے یہ decoy رچایا جا رہا ہے۔ اور PTI اس میں سہولت کاری کرے گی
علیمہ خان ' عظمی خان اور نورین نیازی کو
سہیل آفریدی کی لاٹھی بننے سے انکار کرنا ہو گا۔ جب ہر کامن سینس رکھنے والا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سمجھ چکا تھا کہ سہیل آفریدی کی کہانی ختم ہو چکی تب بھی وہ آفریدی پر اعتماد کا اظہار کرتی رہیں
نقصان کس کا ہوا؟ عمران خان اور پاکستان کا
مقبوضہ کشمیر سے میرواعظ عمر فاروق نے پاکستان سے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کا مطالبہ کیا ہے۔یہ بیان پاکستان کی سات عشروں کی جھوٹی سچی کشمیر پالیسی کی موت ہے۔کبھی یہ بیانات آزادکشمیر کے لوگ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے حوالے سے دیا کرتے تھے۔
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
راولاکوٹ دھرنے کی قریبی مسجد میں نماز فجر کیلئے جانے والا سبحان عارف فائرنگ سے جاں بحق۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق فائرنگ رینجرز نے کی۔
ہم یقین نہ کرتے اگر اسلام آباد میں نماز پڑھتے جوان کو کنٹینر سے دھکے مار کر گرانے کامنظر نہ دیکھا ہوتا
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہی ہے نا ؟
ایک طرف میڈیا پر عمران خان کو پمز ہسپتال بھیجنے کی خبر دوسری طرف جنید اکبر خان کی اس کی تردید ۔
پہلی خبر بجٹ راستے ہموار کرنے کی ہے
اور تردید کارکنوں کو وہاں پہنچنے سے روکنے کیلئے
پہلی دفعہ قبل از وقت میڈیا پر عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کی خبر دی جا رہی ہے
بجٹ کیلئے ساری باتیں منوانے اور سہیل آفریدی کو راستہ دینے کیلئے یہ سب کیا جا رہا ہے
ملاقات ہوئی تو اصل بات باہر نہیں آئے گی۔ اور اگر نہیں ہوتی تو باہر ملاقات ہونے کا بتایا جائے گا
اس ملاقات کی ویڈیو جاری کی جائے
ورنہ کسی پر یقین مت کریں
اور ٹھوک کے رکھیں
رات 12:40 کا وقت ہے اور کشمیری اپنے حقوق کیلئے جاگ رہے ہیں جبکہ ہماری عوام تیاری میں ہے کہ جمعہ والے دن پیٹرول مہنگا ہونا ہے لہٰذا جلدی سو جاو تاکہ صبح جلدی اٹھ کر لائن میں لگ کر پچھلی قیمت پر ٹینکی فل کروا سکیں