@SarfarazAysha اس بات کا انحصار گوشت کی کوالٹی اور پریشر کوکر کی ٹائپ سے بڑا فرق پڑتا ۔
ویل جلدی گل جاۓ گا اور بیف کو تھوڑا ٹائم لگے گا ۔
لیکن بیس منٹ بہت ہوتے ہیں ہر قسم کے گوشت کو گلانے کے لیے
شکر کرو پنجابیو جب کرونا آیا تھا اس وقت وزیر اعلیٰ کو یہ نادر خیال نہیں آیا ۔
ورنہ سب پنجابی عثمان بزدار کے لوگو والے ماسک پہنے نظر آتے ۔
کیسی مضحکہ خیز سچویشن ہوتی
😄😆🥹
لاہور بارش الرٹ
اگلے چند دنوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی پیشگوئی!آج سے 16 جولائی تک
صبح کے وقت طوفانی بارش، دوپہر میں کبھی دھوپ کبھی بادل
درجہ حرارت: 33 سے 35 ڈگری
ٹریفک میں سستی، پانی کھڑا ہونے اور بجلی کے مسائل کا خدشہ چھتری ساتھ رکھیں، نچلے علاقوں سے پرہیز کریں #بارش
پھر زاروقطار رونے لگا۔
خلیفہ نے پوچھا:
"کیوں رو رہے ہو؟ چوٹ لگ گئی؟"
بوڑھے نے جواب دیا:
"چوٹ کی پروا نہیں…
غم تو یہ ہے کہ آپ جیسے صاحبِ علم اگر بربط کو طنبورہ سمجھیں گے،
تو باقی قوم کا موسیقی سے کیا واسطہ ہوگا؟!" 😔🎶
🪕 جب ذوق ہی مر جائے… تو ساز خود بجنا بند کر دیتے ہیں!
🎵 جب خلیفہ نے بربط کو طنبورہ سمجھ لیا...! 🎵
ولید بن عبدالملک کے دور میں موسیقی پر پابندی تھی۔ ایک بوڑھا فنکار روز بربط بجا کر دل بہلاتا، بار بار منع کرنے پر بھی نہ رُکا۔
حکم ہوا:
"مارو اس کے سر پر طنبورہ!"
سپاہی نے ساز اٹھایا اور دے مارا۔
بوڑھا پہلے خاموش رہا... !
طیفہ، ایک فقہی سوال... گھوڑے پر سوار ہو کر!
تحریر: ابوغزالی
ایک دن ایک صاحب نے ہم سے موبائل پر سوال فرمایا:
"کیا یہ آن لائن دین کا کام، یوٹیوب پر بیان، واٹس ایپ پر دعوت، یا ویب سائٹس کے ذریعے فتویٰ دینا
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بھی ثابت ہے؟
ہم نے نہایت محبت سے کہا
"محترم! اگر آپ صحابہ کرام کے طرز پر ہی دین چاہتے ہیں،
تو مہربانی فرما کر یہ اعتراض واٹس ایپ پر لکھنے کے بجائے،
کسی اونٹ یا گھوڑے پر سوار ہو کر لائیے…
اور اسے کسی درخت کی چھال، ہڈی، پتھر یا چمڑے کے ٹکڑے پر کندہ کر کے ہمارے حوالے کیجئے!
پھر ان شاء اللہ ہم بھی آپ کو عود و کافور
@B0oTaOfficial@uziiirajput1 غریب آدمی کی بھی کوئ عزت ہوتی ہے ۔ اس ویڈیو کو لگاتے ہوۓ اس غریب کے چہرے پہ کوئ فلٹر لگا دینا چاہیے تھا ۔ وہ بے چارہ اپنے گھر والوں سے بھی نظر ملانے کے قابل نہیں رہا ۔ اگر امیر ادمی ہو تا تو چہرہ چھپا دیا جاتا ہے ۔
ہے۔۔ بلکہ یہ قدرتی گیس ایتھائلین (C₂H₄) ہے جو کہ پھل کو پکانے کیلئے اسکے اندر بھی موجود ہوتی ہے۔۔ اگر آپ کاربائیڈ سے پکا شوخ زرد آم کھائیں گے تو وہ قدرے ترش ہو گا اور آپکا گلا بھی جکڑے گا۔۔ پھر آپکو ہم سے شہد منگوانا پڑے گا۔۔ لہذا قدرتی کھاؤ جان بچاؤ،!
پکانا کیسے ہے؟
۔۔
آپ نے نہیں پکانا۔۔ یہ خود ہی پکے گا اپنی میعاد پہ۔۔ ہم درخت سے تازہ اتار کے کچا بھیجیں گے۔۔ ہر دانہ معیاری ہو گا۔۔ ہو سکتا ہے راستے میں پک جائے اور آپکو ملے تو بس ٹھنڈا کرنا ہو۔۔ خیر ! کھول کے اوپر تلے سارے دانے چیک کر لیجئے گا۔۔ جو نرم ہوا اور خوشبو بھی آتی ہو،
تو پک چکا ہے۔۔ وگرنہ واپس نان-اے سی کمرے میں ایک دو دن کیلئے یوں اچھے سے ڈھانپ رکھئے گا کہ باہر کی ہوا نہ لگے۔۔!
پکنے پر یہ اپنا وزن تھوڑا سا گھٹا جاتا ہے۔۔ بیچ میں ہم ایک دو پُڑیاں رکھیں گے۔۔ انہیں آپ نے سونگھنا ہے اور نہ ہی گھبرانا ہے۔۔ یہ مضر صحت کیلشئم کاربائیڈ (CaC₂) نہیں
تمام اوورسیز بھائی کا شکریہ جنہوں نے گھر سے ہزاروں میل دور بیٹھ کر گھر والوں کے لیے ہم سے مینگو خریدے
خود تو نہیں کھائے لیکن اپنے گھر والوں کو بھجوائے
اور تمام آوٹ آف سٹی والوں کا شکریہ
جنہوں نے اعتماد کیا اور آرڈرز دئے
باہر سے ہی اتنے آرڈرز مل گئے تھے
جن کو وقت پر پہنچانا بہت
بڑی ذمہ داری تھی۔
اس کے ساتھ ساتھ ملتان والوں کے آرڈرز بھی پورے کرنے تھے
سب بہترین ہو گیا الحمدللہ ❤️
آج رات یا کل سے چونسہ کی بکنگ سٹارٹ کردیں گے
انور رٹول اور چونسہ کی ڈلیوری 7 جولائی کو روانہ ہوگی
باقی سب آم ختم ہوچکے ہیں 😋😋