اگر 8484 روپے کمانے والا غریب نہیں
تو اسمبلی ممبران کی تنخواہیں غربت کی لائن سے اوپر ڈبل بلکہ دس گنا کر دیتے ۔ 84840 روپے ماہانہ میں تو وہ قابل رشک امیر ہوتے
انہیں نو نو لاکھ کا چکر میں دے رہے ہیں
@LilithGMarshell@mehdirhasan Being pro-Apartheid and aiding racial suppression, ethnical cleansing, land theft and genocide isn't a different opinion.
It's being complicit in crimes against humanity and deserves being hated by everyone with basic human decency.
Quite telling that the main complain here is not that newspapers should not be accepting taxpayer funded bribes from the govt, it is the "unfairness" of being left out of this govt bribe bonanza.
🚨🚨
دو بیٹیاں ایشال اور نور مُقدم دُنیا سے جاچُکے اور اپنے اوپر لگے ہر ایرے غیرے کے الزامات اور کردار کُشی کا جواب نہیں دے سکتے، دونوں بیٹیاں victim ہیں اور غیر طبعی موت کا شکار ہوکر وقت سے بہت پہلے دُنیا سے چلی گئی۔ یہ موصوفہ اُٹھتی ہیں معلوم نہیں کونسے میڈیا سے تعلق ہے لیکن وال دیکھیں تو واضح طور پر مُلک پر مُسلط ہائبرڈ نظام کی حمایتی نظر آتی ہیں اور یہاں اُنہوں نے دو ایسی بیٹیوں کے اوپر moral policing والی اتنی misogynist تحریر لکھ ماری ہے جس کا جواب وہ بیچاری بیٹیاں قبر سے دے بھی نہیں سکتی۔ دُنیا سے چلے جانے والے کی کردار کُشی اُنکے قبر میں پڑے جِسدِ خاکی کا گوشت نوچنے کے مُترادف ہے۔ زرا سوچیئے کسی مرد نے ایسی زہریلی تحریر victim بیٹیوں ایشال اور نورمُقدم کے خلاف لکھی ہوتی تو ردِعمل کیا ہوتا اور اِس موصوفہ پر کوئی کمنٹ کریں گے تو یہ فوراً عورت بن جائے گی حالانکہ خود خواتین کی ہی کردارکُشی کرتی ہے اور وہ بھی دُنیا سے چلی جانے والی خواتین کی۔
Hi @FBI, not sure if you saw but this guy working for a foreign-aligned thinktank seems to be calling for the assassination of an American citizen and journalist.