سُپر ڈوپر بریکنگ نیوز 🚨 محمد ُحسین باقری کے مطابق ایران کو شمالی کوریا سے Km 15000 یعنی امریکہ تک مار کرنے والے میزائل پہنچ چُکے ہیں جو ایران کے ہر بڑے شہر کے لانچرز پر نصب ہیں اگلے چند دنوں میں نیویارک یا واشنگٹن میں زندگی اور معاشیات پر انتہائی گہرا اثر آنے والا ہے
ایک چھوٹی بچی جو شمالی غزہ سے بے گھر ہو گئی ہے، روتے ہوئے کہتی ہے
"میرے پاؤں میں درد ہو رہا ہے، میں اب مزید نہیں چل سکتی۔ مجھے نہیں معلوم ہم کہاں جا رہے ہیں۔🥺 https://t.co/IMJahF4JH2
پاکستان کے حکمرانوں/آزاد کشمیر کی حکومت/کشمیر کمیٹی کو خبر ہے کہ انڈیا کی انسداد دہشتگردی کے عدالت نے کشمیری حریت پسند خاتون رہنما آسیہ اندرابی کو عمر قید تامرگ کی سزا سنائی ہے؟؟؟اور ان کے دو ساتھی خواتین ناہیدہ نسرین اور صوفی فہمیدہ کو 30 30 سال قید کی سزا سنائی ہے؟؟یاد رہے کہ آسیہ اندرابی کے شوہر ڈاکٹرقاسم فکتوپہلے ہی گذشتہ 34 سال سے عمر قید تامرگ کی سزا کاٹ رہے ہیں،یہ فیصلہ سیدہ آسیہ اندرابی اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں انصاف کی بدترین ناکامی ہے اور یہ کہ دنیا میں بلند ترین اور سب سے زیادہ موجود قابض افواج والے علاقے میں جابرانہ طاقتیں کیسے کام کرتی ہیں۔ یہ سزا 10 سال کی ٹرائل سے قبل قید کے بعد آئی ہے جو اب عمر قید (موت تک) میں تبدیل ہو جائے گی۔
انڈین میڈیا اسے امن کی ایک بڑی کامیابی اور فتح کے طور پر پیش کر رہا ہے، جبکہ مقبوضہ کشمیر کے زمینی حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔میرا حکومتِ پاکستان سے مطالبہ ہے کہ وہ اس بے رحمانہ ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائے اور اس خصوصی کیس کو عالمی فورمز پر اٹھائے۔خرابی صحت کے باوجود یہ بہادر کشمیری خواتین جس صبر و استقامت سے بھارتی مظالم کا مقابلہ کررہی ہیں وہ غیر معمولی ہے۔
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔