خواجہ آصف کی گرفتاری سلیکٹرز اور سلیکٹڈ کے گٹھ جوڑ کا انتہائی قابل مذمت واقعہ ہے۔ ایسی بھونڈی حرکتوں سے حکومتی بوکھلاہٹ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے لیکن ان حرکتوں سے یہ اپنے انجام کو مزید قریب لا رہے ہیں۔ اندھے سیاسی انتقام کے دن گنے جا چکے ہیں۔
پہلے مشرقی پاکستان میں غدار بنائے، پھر بلوچستان،سندھ،خیبر پختونخواہ اور اب پنجاب میں بھی ریاست نے غداری کے مقدمے بنا ڈالے دلچسپ بات یہ ہے کہ تازہ واردات میں تین رئیٹائرڈ فوجی جرنیل بھی غدار قرار پائے- لگتا ہے حماقتوں سے بات کہیں آگے بڑھ گئی ہے-
پورا پاکستان غدار صرف، ایک محب وطن