میں عبدالرشید قوم سولنگی میری عمر 45+ھے اور میری شریک حیات جو کہ بریسٹ کینسر کی وجہ سے فوت ہوچکی ھے میرے 6 بچے 3 بیٹیاں اور 3بیٹے ہیں جو کہ سرکاری اسکول میں تعلیم حاصل کررہے ہیں میں نے دوسری شادی بھی نہیں کی کیا میرے بچوں اور اہلیہ کے وضیفے کے پیسے مجھے مل سکتے ہیں تو کیسے
jacobabad ky thana sadar ke hadood sy irani tail ke smagking dharlay sy jari jcd sy karachi jany wali musafir cochain hazaron letter irani tail qazi abad ky depo m suply krny lagi zarai
#Washingtondc#igsindh#interiorminster#police#jacobabad
Hub taseeldar jahanger khan kakar ny apnay daftar ky darwazy hub ke awam ky leay khuly rakhy hy aur awam ky jaiz masahil ko hal krny ke yaken dehany karai khabrain sy batcheet
خبریں الرٹ
جیکب آباد میں
بجلی کے شٹ ڈاون کی آڑ میں بجلی بند کئی گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ کی وجہ سے کاروبار ٹھپ شہر تاریکی میں ڈوب گیا
#ceosepco#sepco#chairmanwapda#sadrafeque
جہاں ظلم۔۔وہاں خبریں
جیکب آباد محکمہ میونسپل کے ایڈمنسٹیٹر نے مبینہ بھاری رشوت کے عیوض اسکیل ایک کے بطور خاکروب بھرتی 40 سے زائد ملازمین کو اسکیل 11میں کلرک بھرتی کرنے کا انکشاف جس کی وجہ سے شہر ابلتے گٹروں کے گندے پانی میں ڈوب گیا
#cmsindh#cheifsecertysindh
جہاں ظلم وہاں خبریں ۔۔
جیکب آباد میں مصنوئی مہنگائی
تاجر برادری ٹیکس جمع نہیں کراتے اور سوئی سے سونے تک کی من مانی قیمتیں اور ٹرانسپورٹرز تیل ایرانی اور کرائے پاکستانی وصول کرنے لگے عوام دوہرے عزاب میں
پرائیز کنٹرول ادروں سمیت ضلع انتظامیہ بے بس ذرائع
جیکب آباد ماہانہ کروڑوں سے زائد بجٹ ۔فوج ظفر موج کی بیتاہشہ سینٹری ورکرز کی بھرمار اور جدید مشینری کے باوجود اسپیشل بچوں کے اسکول کے سامنے گڑروں اور نالیوں کا گندا پانی کھڑا ہونے سے اسپیشل اسکول کے بچوں سمیت اہل علائقہ کو پریشانی کا سامنا موذی امراض پھیلنے کا خطرہ
صوبائی حکومتوں کے باوجود نئے سال 2023 میں بھی مہنگائی کا جن بے کابو رہا آٹے سمیت اشیا خوردو نوش کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے دور عوام کی چیخیں نکل گئیں۔۔*
*اپنے سلوگن جہاں ظلم۔۔وہاں خبریں کی وجہ سے اخباری دنیا میں خبریں آج بھی نمبر ون ھے.. قارین*
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے نوجوانوں کی خیریت دریافت کی
#armycheif#PakArmy#ISPR#ISI#mi