سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ عَدَدَ خَلْقِہٖ وَرِضَا نَفْسِہٖ، وَزِنَۃَ عَرْشِہٖ وَمِدَادَ کَلِمَاتِہٖ
"میں ﷲ کی پاکیزگی بیان کرتا ہوں اس کی تعریفوں کے ساتھ، اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی ذات کی رضا کے برابر، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی روشنائی کے برابر"
سہیل آفریدی ملاقات کرنے گئے سہیل آفریدی کو ملاقات نہیں کرنے دی گئی جواب میں سہیل آفریدی نے بڑی خوفناک گفتگو کی سہیل افریدی نے انکشاف کیا کہ ہماری مسجدوں میں فوج نے کتے باندھے ہم نے روکا تو کہا گیا تم بھی کتوں سے بدتر ہو ۔
ثمینہ پاشا
🔴 اسرائیلی فوجی پراسیکیوٹر، جس نے فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے تشدد اور جنسی زیادتی کی ویڈیوز لیک کی تھیں، لاپتہ ہو گئی ہے۔
اسرائیلی فوج کے مطابق، پراسیکیوٹر کی گاڑی ایک سنسان علاقے میں چھوڑے جانے کی حالت میں ملی، جبکہ اس کے گھر سے ایک خودکشی کا نوٹ بھی برآمد ہوا ہے۔
شک ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پراسیکیوٹر نے ممکنہ طور پر خودکشی کر لی ہے۔
This breaks my heart.
Palestinian Christians take refuge in an ancient underground cave to worship safely, avoiding attacks from Israeli settlers.
Don’t buy their propaganda about caring for Christians.. they don’t..
مبارکاں پاکستانیوں!! عاصم منیر نے اپنے مائی باپ سے مہنگا تیل خریدنا شروع کردیا!!
اور جو روس سے سستہ تیل لینا چاہ رہا تھا وہ جیل ۔یں ناحق قید ہے!!
ہائے میرے بدقسمت پاکستانیوں 💔
پاکستان میں سیاسی انتقام کی انتہا…!
خولہ چوہدری اپنے شوہر عارف رند کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچیں، مگر سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے انہیں وہاں روک لیا اور خولہ چوہدری کو زبردستی ساتھ لے گئے۔
پاکستان میں اس قدر گھٹن زدہ ماحول ہے کہ اب لوگ عمرہ کی ادائیگی کیلئے بھی محفوظ نہیں۔ ائیرپورٹ پر اس طرح کسی خاتون کو اٹھا لینا انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
@chaudhry_khaula
حویلی لکھا لاکھوں روپے مالیت کا سونا واپس دینے والا ریڑھی بان ہیرو؛
سرکاری ہسپتال کے سامنے یہ شخص فروٹ کی ریڑی لگاتا ہے
چار بجے اس کی ریڑھی پر کم و بیش 10 سے 12 لاکھ روپے کا سونا بھول گیا جب رات کو اٹھ بجے یاد ایا
جب ڈھونڈنے نکلے تو اس ریڑھی والے کے پاس دوبارہ پہنچ گئے جہاں پر یہ کھڑا تھا اس نے اسے وقت مسکرا کر کہا ہاں ایک ڈبہ میرے پاس ہے
کہتا ہے میں نے کھول کر چیک کیا ہے
اس میں سونا ہے یہ اس کو بھی معلوم تھا ⚘️
اس کے باوجود اس نے کہا مجھے حلال رزق میں زیادہ مزہ اتا ہے
یہ اپ کی امانت ہے اپ لے جائیں ۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہے پنجاب کا ایک قابل فخر پنجابی
میں اس کی ایمانداری کو سلام پیش کرتی ہوں ۔۔
آج کے دن تین سال پہلے جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے بھی تھے، جو تصویر میں باپ کی لاش کے ساتھ کھڑے نظر آرہے ہیں۔
آج کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
جب سے میں نے 20 سال قبل اسلام قبول کیا تھا تب سے عمران خان میرے ہیرو ہیں اور لوگ مجھے کہتے ہیں کہ میں عمران خان جیسا لگتا ہوں
کیونکہ وہ انسانیت اور جمہوریت کے انصاف کے ساتھ کھڑا ہے۔ میری دعائیں اس کے ساتھ دیر تک ہیں۔
مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ ۔۔
ہاں ايك اور بات!
اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تك قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں۔۔۔ كيا ہے كوئى ايك بھى ايسا مسيحى يا يہو۔د۔ى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔؟
بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں۔۔۔۔۔
اس كے بعد پورے ہال ميں اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى ہيبت اور اجلال ميں خاموشى چھا گئى۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ نے پڑھ ليا ہے تو درود شريف پڑھيے، اور اپنى وال پر تاريخ كى اس عظيم شخصيت كا ذكر كيجيے۔ﷺﷺﷺﷺﷺ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#آفاق_سومرو
ہمارے سامنے لاشیں اور موت تھی۔۔۔۔ لوگوں کو تربیتی مراکز کے پیچھے لائن میں کھڑا کرتے اور پھر انہیں گولیوں سے مار دیا جاتا۔۔۔ہم درختوں کے پتے کھا کر زندہ رہے"سوڈان کے الفاشر شہر سے بچ کر نکلنے والے مہاجرین اپنے خوفناک تجربات بیان کر رہے ہیں۔۔۔
نثار خان کو 24 اکتوبر کو گرفتار کیا تھا۔۔۔۔
کل شہباز بھٹی کے ساتھ پیش کیا تھا
اور دوبارہ سے ان کو 8 دن کے لئے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔۔۔۔
سب لوگ نثار خان کے بھرپور آواز اٹھائیں
This is the "most moral army in the world":
A soldier stealing a child's bicycle and throwing it in the trash
A perfect,small-scale metaphor for an occupation built on stealing childhoods, joy, and futures. Pure, casual cruelty