#ذکر ہی سے #دنیا کی ابتدا ہوئی اور ذکر ہی پہ انتہا ہو گی۔
ذرہ ذرہ، پتہ پتہ ہر آن ذکر میں مصروف ہے۔
نہیں تو #آدم زاد نہیں..
( ابو انیس محمد برکت علی لودھیانوی رحمتہ اللہ علیہ )
https://t.co/syy4mdOkkV
https://t.co/1I3l7WMDv6
#Islam#SarkarGoharShahi#GoharShahi
حوروں نے کہا جب بسم اللہ، غلمان نے پکارا الا اللہ
خود رب نے کہا ماشاءاللہ محبوب ہمارا آوت ہے
جبرئیل امین یہ کہتے چلے اے عرشیو! تمرے بھاگ جگے
تعظیم کو سب ہو جاؤ کھڑے سردار تمہارا آوت ہے
یاسین کی چمک داتن میں طہ کا کرشمہ آنکھن میں
والفجر کا جلوہ گالن میں وہ عرش کا تارا آوت ہے