آسلام و علیکم فرینڈز ❤️🔥
آج کی نصیحت📢
اس عظیم پروردگار پر بھروسہ رکھیں اپنے ایمان کو مضبوط رکھیں 💪💪
آپ کو اتنا ہے ملے گا جتنا آپ کے مقدر میں لکھا ہے
💞گڈ نائٹ دوستو 💞
This is how heroes are killed 💔💔 Muslim know why this martyrdom took place 😠😡The important aspect is to know who is benefiting from it. 😢
To Allah we belong and to Him we shall return 💫
#Iran
ہیروز کو ایسے ہی ماردیا جاتا ہے 💔💔 عالم اسلام جانتے ہیں کہ یہ شہادت کیوں اور کس لیئے ہوئی اہم پہلو یہ جاننا ہے کہ اس سے کون فائدہ اٹھا رہا ہے۔🏭
انا للہ وانا الیہ راجعون
#ایران
خان کو اگر رہا کر دیا گیا تو عوام پر قابو نہیں پایا جا سکے گا 🔥
کس شیر کی آمد ہے 🔥🔥
سب فدا ہیں بِن دیکھے
دیدار کا عالم کیا ہو گا ❤️❤️
#ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے