9اپریل 2022 کو رات 12 بجے عدالتیں کھول کر قیدیوں کی گاڑی کھڑی کرکے امریکی دھمکی پر رجیم چینج کو کامیاب کروانے والوں کو یہ پاکستان کے عوام کبھی نہیں بھولے گی۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
لیڈرشپ کارکنان کے قربانیوں پہ آنکھیں بند کردئیے🚨
کارکنان آنکھیں کھولے پی ٹی آئی لیڈرشپ کو پگڑیاں پہنانے کی کوئی ضرورت نہیں کیا آپ کو پتہ ہے کہ جو کارکنان 26 نومبر کو شہید ہوئے یا جیلوں میں ہے انکے خاندانوں پہ کیا گزر رہی ہے ؟
یہ کہانی اختر حسین بھائی کی ہے جس کا تعلق چارسدہ سے ہے جو آج بھی جیل میں قید ہے انکا خاندان بھوکا سوتا ہے انکے بچوں کو سکول سے نکالا گیا ہے کیونکہ ان کے پاس فیس ادا کرنے کے پیسے نہیں ہے
ارشاد علی ایک عام کارکن ہے میرے اور آپکی طرح اس کو جب پتہ چلا وہ چلا گیا انکو نقد پیسے بھی دئیے اور انکی فیس ادا کردی اور ماہانہ انکے گھر کا خرچہ اور انکی فیس ادا کرنے کا ذمہ اٹھا دیا
میں آپ کو بس یہ بتانا چاہتا ہوں کہ لیڈرشپ کو ہم نے نہی دیکھنا یہ سفر ہم نے عمران خان کیساتھ شروع کی ہے وہ جیل میں ہے انکی رہائی پہ فوکس رہنا اور کارکنان متحد رہے اور ایک دوسرے کا خیال رکھے
🎉 Just joined @dropee_app, one of the most exciting tap games where Web3 pros and unicorn founders are creating something big! Jump in now and secure your spot! #Dropee
https://t.co/Y0bmTRDe3j
🎵 Verified on @sunwaves_token! Connect with me as "kbashar".
🌟 Taking festivals to new heights with @ice_blockchain in the #ION ecosystem.
https://t.co/qcdjCzQu9F
#SUNWAVES $SW $ICE
اس کو کہتے ہیں کتے والی ھونا
سر پاکستان ائی ٹی سیکٹر میں دن بدن ترقی کر رہا ہے ایسے
میں ہمیں خوشی ہوگی کہ آپ پاکستان میں Paypal کی سروس شروح کریں
وزیر آئی ٹی عمر سیف
محترم سیف صاحب : آپ کی خواہش قابل تحسین ہے لیکن پہلے آپ اپنا VPN Off کریں ہمیں نہیں لگتا آپ پاکستان سے ہیں کیوں کہ آپ کی لوکیشن ہانگ کانگ کی آرہی ہیں 😂
پے پال انتظامیہ
ایک ماں اپنے بیٹے کو بچانے کے لیے تھپڑ تک کھا رہی ہے اور پنجاب کے گھبرو شیر جوان بیغیرتی کی معراج پر پہنچے کھڑے تماشا دیکھ رہے ہیں.. پنجاب deserve کرتا ہے کہ مریم صفدر جیسی بدکردار عورت انکی وزیر اعلیٰ ہو...
چند لوگوں نے عمران خان کو اور پاکستان کی عوام کو دھوکہ دیا اور پنجاب میں پرامن احتجاج نہیں ہونے دیا۔ احتجاج بند کروا کر مریم اور گینگ کا راستہ صاف کیا گیا۔ ان کو لگتا ہے عوام کو نظر نہیں آ رہا۔ عوام کو آپکی ایک ایک کاروائی نظر آ رہی ہے۔ بس کپتان کے باہر آنے کا انتظار ہے ہمیں۔
@MashwaniAzhar آئین میں واضع طور پر لکھا ہے آپ کو اتنی مخصوص نشستیں ملیں گی جتنے آپ کی پارٹی کے امیدوار ہیں آئین میں یہ نہیں لکھا کہ آپ نے لسٹ دی ہے یا نہیں دی۔بیرسٹر علی ظفر