جماعت اسلامی نے جمعہ 7 اگست کو پٹرول کی قیمت کم کرنے کے لیے پاکستان بھر کی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک پٹرول کی قیمت 333 روپے فی لیٹر سے کم کر کے 225 روپے فی لیٹر نہیں کی جاتی ہمارا احتجاج جاری رہے گا
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کی دعوت پر دورہء سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے ہیں
جدہ پہنچنے پر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشال بن عبدالعزیز، سعودی عرب کے وزیرِ زراعت، پانی و ماحولیات عزت مآب انجینیئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی، پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر احمد فاروق اور اعلی سفارتی حکام نے وزیرِ اعظم وپاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا.
وزیرِ اعظم کی دورہءِ سعودی عرب کے دوران وزیرِ اعظم کی سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کے ساتھ ملاقات ہوگی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات اور شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا.
وزیرِ اعظم اپنے دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی کریں گے اور مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دیں گے.
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے دورے میں انکے ہمراہ ہیں.
میرپور آزاد کشمیر ......شہر بھر کی مین سڑکات کے ساتھ تعمیر بارشی پانی کی نالیاںاور ڈرینز مکمل طور پر بند .بارشی پانی سڑکوں پر پھیل گیا .بلدیہ کی جعلی کارکردگی بےنقاب
Islamabad. Prime Minister Azad Jammu and Kashmir Raja Faisal Mumtaz Rathore and Chief Executive Hayat Group of Newspapers Azad Kashmir and veteran journalist Mumtaz Ali Khaksar met at Kashmir House. Mirpur issues were discussed.
9 December 2025
برادر منظور قیوم خانپوری کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ,دُعا ہے کہ اللہ پاک بیٹی کو نئی زندگی کی شروعات مُبارک کرے اور سب عزیز واقارب کو ان گنت خوشیاں عطاء فرمائے آمین
#منگلا_____ویو______ریزاٹ_____ریسٹورنٹ
برطانیہ میں رہائش پذیر کزن چوہدری انجم شہزاد صاحب کے بیٹے اور میرے بھتیجے حمزہ شہزاد ان دنوں مختصر دورہ پاکستان پر ہیں.مصروفیت کے وجہ سے اکھٹے بیٹھنے کا اتفاق نہیں ہو سکا لیکن آج اتفاق ہوبہی گیا ........سلامت رہو بیٹا
میرپور آزاد کشمیر .....دودھ مافیا ایک مرتبہ پھر بے قابو ہو گیا .. ناقص اور مضر صحت دودھ کی پہنچ سے شریوں کے گھر بھی محفوظ نہ رہے ..فوڈ اتھارٹی لاعلم یا کچھ اور ؟
میرپور آزاد کشمیر... سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ناجائز تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کوبند کروانے والے کرداروں کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کے لیے مشاورت شروع.....
میرپور آزاد کشمیر..... میاں محمد ٹاون شاہد میرپور کا سیکٹر نہیں بلکہ کسی دیگر ملک کا سیکٹر ہے جہاں آزاد کشمیر کا قانون اور ادارے نظر نہیں آتے.. دودھ مافیا پوری طرح آزاد ہے... میڈیکل سٹوروں کی چیکنگ کا رواج ہی نہیں...... عوام اللہ تعالی کے سہارے پر....... ؟