I was fired as a Hamster CEO, but the Tomarket farms welcomed me with open arms and a generous gift! 🍅
If you're new, sign up now and claim your welcome gift: https://t.co/9uyGTcdJxT
یہ 12 گھنٹے کے نوٹس پر لاہور کی تنظیم شیخ امتیاز اور اویس یونس کی ٹیم نے ملک میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ شہر سے دور۔ کنٹینر، راستے بند، گرفتاریاں، مرکزی لیڈرشپ کے بغیر لوکل تنظیم کی طرف سے اتنا بڑا جلسہ یہ ثابت کرتا ہے کہ خان دل میں بس رہا ہے
اگر علی امین گنڈ پور کا کوئی باپ ہے تو آۓ لشکر لے کے
ہمارے باپ کا بھی پتا چل جاۓ گا
اٹک کا پُل پار کر کے دکھاۓ
خواجے نے 72 سال کی عمر میں اپنے باپ کی قبر کو رسوا کر دیا
یہ منظر مینے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور رکارڈ بھی کر لیا
ایک پولیس والا نامعلوم لوگوں کو PTI کے جھنڈے پہنا کر اندر سٹیج کے پاس اندر بھیج رہا ہے
انکا پورا ارادہ تھا 9مئ جیسا ڈرامہ دوبارہ کرنے کو ۔
تہلکہ خیز انکشافات 🚨
نواز شریف نے اپنے وزیر مذہبی امور مولانا اجمل قادری کو اسرائیل کے 7 روزہ دورے پر بیجھا ۔ نواز شریف کے اسرائیل کے ساتھ ہمیشہ سے تعلقات رہے ہیں ۔ نور ڈہری
اسرائیلی ٹیلی ویژن کے مطابق عمران خان اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف سب سے بڑی رکاوٹ تھا اور اسی وجہ سے اس کی حکومت ختم کی گئی۔
عمران خان کی حکومت ہٹانے کے بعد چار دفعہ وفد اسرائیل بھیجے گئے!!
آئین وقانون کو میں "یہاں" لکھتا ہوں، صنم جاوید کیوجہ سے ہمارا ایس ایچ او معطل ہوا ہم اب صنم کو نہیں چھوڑیں گے، اگر میری بیٹی ایسی ہوتی تو میں اسےگولی مار دیتا، جب تک صنم جاوید مریم نواز کا نام لینا نہیں چھوڑےگی ہم تمھارا پیچھا کرتےرہیں گے۔ ایس ایچ او پنجاب پولیس عمران قمر پڈھانہ
@ImranRiazKhan جو غلطی ہم سے ہوئی ہمیں بتائیں ۔ صاحب ساری غلطی آپ ہی کی ہے آنکھیں ا�� کھلی ہیں ساری عمر تو پردہ پڑا ہوا تھا اور سیلوٹ مارتے گزر گئی۔ یہی غلطی ہماری تھی جس کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے آج اس نسل کو۔جان چھوڑ دو ہماری ،🙏