1."میں چاہتا ہوں میری گرفتاری پر لوگ ایسے نکلیں جیسے ترکی میں نکلے تھے ۔"
2:"جو لوگ باہرنکلے وہ میرے لوگ نہیں تھے ۔"
3: "اگر دوبارہ گرفتار کیا گیا تو یاد رکھیں پھر سے وہی رد عمل آئے گا ۔"
یقین مانیں یہ تینوں بیان ایک ہی وقت میں ایک ہی مخبوط الحواس فراڈیئے کے ہیں۔
عمران نیازی کو سب پر بھونکنے کا لائسنس ملا ہوا ہے کوئی آگے سے جواب دیدے تو اس پر اعتراض کرتے ہیں کہ اس کو ایسا نہیں کہنا چاہیئے تھا لیکن اب ایسا نہیں ہو گا
ایک سیاسی ٹکٹ
بظاہر مذہبی شخصیات کو کیا سے کیا بنا دیتا ہے
#_حامد_رضا اور #_کرم_شاہ_کا_فرزند
عمران خان کے در پر خان کی راکھی کرتے ہوٸے۔
عمران خان کے سیکورٹی گارڈ بنے ہوئےہیں
سونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے
سونے والوں جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اب تباہ کُن سیلاب ھر برس آنے لگےھیں، کروڑں ملین ایکڑ فٹ پانی سنبھالنے کا کوئ بندوبست نہیں ھے ، یہ تباھی مچاتا سمندر میں گر کر ضائع ھو جاتا ھے
ھم تربیلا ڈیم کے بعد دھائیوں میں کوئ بڑا آبی ذخیرہ نہیں بنا سکے
کالا باغ ڈیم سمیت بڑے آبی ذخائر کی تعمیر کا معاملہ گندی سیاست ، عدم توجہ ، وسائل کی عدم دستیابی کی نذر ھو چکا
بھارت سندھ طاس معاھدہ سے پیچھے ھٹ چُکا ھے ، عالمی ثالثی بے نتیجہ رھے گی کیونکہ دنیا میں صرف طاقت کی زبان چلتی ھے،
واقفان حال جانتے ھیں کہ 91 کے واٹر اکارڈ پر عملدرآمد آبی ذخائر کی تعمیر کے بغیر ممکن نہیں ،
ڈیموں کی جنگی بنیادوں پر تعمیروقت کی آواز ھے ،
تکنیکی بنیادوں پر صوبوں کے جائزاعتراضات اور تحفظات دورکر نے کیلئے وزرات آبی امور ایک روڈ میپ تشکیل دے ،
وزارت آبی امور ، وزارت بین الصوبائ رابطہ اور کونسل آف کامن انٹرسٹ مشترکہ طور پر اھداف کاتعین کرکے سیاسی اتفاق راۓ کے حصول کی کوشش کریں
صوبائ حکومتیں رود کوھیوں ، پہاڑی نالوں اور چشموں کے پانی کی سٹوریج کیلئے چھوٹے ڈیموں کا نیٹ ورک پلان کریں
مسلم لیگ ن نے 1997 میں کالاباغ ڈیم بنانے کی کوشش کی ، بات نہیں مانی گىئ ، مشرف مارشل لا اور پیپلز پارٹی کے 14 سالہ ادوار کے بعد 14/15 میں مہمند ڈیم پر رکا ھوا کام شروع کروایا ، لیکن میاں صاحب کو نکالنے کے بعد کام روک دیا گیا ، اب پھر بھاشا دیامر اور مہمند ڈیم کیلئے بجٹ میں پیسے رکھے گئے ھیں ،یہ سلسلہ رکنا نہیں چاھئیے
حکومت اور اپوزیشن کم از کم آبی ذخائر کے مسئلے پر ھی اکٹھی ھو جائیں
واٹر سٹوریج کے حوالہ سے کم از کم اگلے بیس برس کے اھداف کا تعین ھو جانا چاھئیے
ایک پلان اللہ بناتا ہے اور ایک پلان بندہ بناتا ہے، لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ کا پلان ہوتا ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#AsimMunir
کشمیر کا مثلا جو ایک جماعت نے ایک جمعہ آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑا ہو کر ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا تھا آج پھر وہی مثلا پورے ورلڈ میں ڈسکس ہو رہا
شکریہ حافظ صاحب
شکریہ حکومت پاکستان
اس جنگ میں 90 فیصد حملے پنجاب پہ ہوئے لیکن کوئی ایک بھی پنجابی اپنی زمین چھوڑ کر نہیں بھاگا عوام نے فوج کیساتھ ملکر بہادری سے جنگ لڑی ہے۔ میرا سلام ہے پنجابیوں کو ❤