Republicans lost their fucking minds when allegations emerged of Somali-American healthcare fraud in MN - but when Ron DeSantis & his wife stole $10M of taxpayer money meant for poor children’s healthcare & Ron rewarded his accomplices with promotions - the silence is deafening.
منافقت کی انتہا : مغرب میں جا کر بتاتے ہیں عمران خان ایک مذھبی آدمی اور کٹر مسلمان ہیں اور پاکستان میں اسے یہودی ایجنٹ کہتے ہیں ، کیونکہ عالمی میڈیا آپ کوجھوٹ بولنے نہیں دیتا
🚨 BREAKING
American actor Harrison Ford:
"I don't know of a greater criminal in history. He has no policies, only whims. That terrifies me. Ignorance, arrogance, lies, betrayal. Trump knows what he's doing. He's amassing enormous wealth while the world heads toward the abyss."
عمران خان کے لیے پوری دنیا کے وہ وہ کرکٹرز بول رہے ہیں جن کو باونسر مار مار کر عمران خان نے کسی کا جبڑا توڑا ہے کسی کا ٹخنہ توڑا ہوا ہے!ذوالقرنین اقبال۔
کراچی: "سالی آدھی گھر والی" سالی کی پہنچ سندھ پولیس کے افسران تک؟ بااثر سالی نے پڑوسیوں کو پولیس سے چھترول بھی کروائی اور FIR درج کروا کر من پسند 6 دفعات بھی شامل کروائی!
وقوع رات 1 بجے ہوتا ہیں FIR میں وقت 12 بجے لکھا جاتا انداج مقدمہ 1:40 پر ہو جاتا ہے، ماشاءاللہ بہت Fast سروس ہے سندھ پولیس کی، کاش عام انسان کے لیے بھی اتنا تیز ترین انصاف دستیاب ہوں، عام درخواست گزار کی درخواست 6 ماہ تک پڑی رہتی ہے، کوئی مقدمہ درج نہیں کیا جاتا، اور پولیس افسران اپنے ہوں تو افسران کی مبینہ ملی بھگت سے Minutes میں انصاف ملتا ہے 6 دفعات بھی ٹھوک دی جاتی ہیں، یہ ہیں سندھ کا نظام کوئی انصاف نام کی چیز نہیں، پارکنگ کا مسلہ بنا کر کسی کو اس حد تک ٹارچر کیا جا سکتا ہیں؟؟
دیکھتے ہیں اس معاملے پر سندھ کا کونسا وزیر یا کونسا اعلٰی پولیس افسر متاثرہ فیملی کو انصاف فراہم کرتا ہے؟
An increased number of U.S. troops are now quitting the military, citing being ordered by the Trump regime to murder civilians and break other international laws.
سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔
خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب 🔥
🇺🇸Trump: "We have renamed Lake Ontario to Lake America."
🇺🇸Canada: "We are going to rename Lake Michigan as Epstein Lake." 🤣🔥
No one cooks Trump better than Canadians.