شکر ہے ریاست کےچہرے سےجمہوریت کا نقاب تو اترامعلوم تو ہوا کہ یہ پارلیمنٹ سیاست ادارے پولیس الیکشن اور عدالتیں کس کے حکم پر چلتی ہیں ،وگرنہ یہاں تو آئین و قانون کا چورن ستر سالوں سے بیچا جا رہا تھا شکریہ عمران خان ہمیں اپنی ریاست کا اصل چہرہ دکھانے پر
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
باجوہ کے PTI پر احسانات ہیں —پرویز الہی
باجوہ کے احسانات:
• 2018 الیکشن میں PTI کی جیتی جا رہی سیٹوں کو RTS بند کروا کر صبح ہروا دیا تاکہ PTI کو اتحادیوں کے ذریعے کنٹرول میں رکھا جا سکے۔
• اعظم سواتی نے جب RTS ناکامی کی تحقیق کرنا چاہی تو
⏬1
پہن لیے ھیں
اور ایف بی آر کا ڈیٹا لیکس کرنے والے پر کاروای کرو اور جس کے اثاثے لوٹ مار ظاھر ھوی اسکا کیا
اوے ڈی جے والے بابو ڈی جی آی ایس آی صاحب زندہ بھی ھیں یا نہین #انقلاب_عمران_کے_سنگ
ھاں جی ڈی جی آی ایس پی آر اور ڈی جی آی ایس آی کل خواجہ آصف کے الفاظ پر تقریر پر کوی غم و غصہ کوی پریس کانفرنس کرو گے اب ۔۔۔
آرمی چیف کے اثاثے لیکس کرنے پر ڈی جی آی ایس آی صاحب ادارے میں کوی تشویش پای جاتی ھے یا نہیں۔۔یا ادارے نے اپنی غیرت والی رگ کاٹ دی ھے اور چوڑیاں اور گھنگھرو
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*
*سوال ادھورا چھوڑ گیا*
*وہ کون تھا؟*
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے۔۔
میں صبح کے اخبار کی سرخی میں ملوں گا۔۔
@TararAttaullah تو صرف یہ آواز لگا
سااااااانڈےےےےےے کا تیل لے لو
اور گاہک کو زیادہ ایمپریس کرنے کے لیے پیچھے سے اپنا کپڑا اٹھا کر تجربہ کروانے والے انسان نما جان ور
خان پر انگلی اٹھانے سے قبل اپنا قد کاٹھ تو دیکھ