پشتونخوا کے ان پولیس شہداء پر سب خاموش ہیں۔ نہ دجالی میڈیا نے آواز اٹھائی، نہ صوبائی یا وفاقی وزیروں نے مؤثر مذمت کی، اور نہ ہی ان شہداء کے جنازوں میں شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
Do you recognise this falg?
A flag of a banned terrorist organization responsible for terrorism and sectarian violence in Pakistan. This group is responsible for the killing of thousands of innocent Pakistani Muslims.
“ آستین کے سانپ “
یاد رکھو، زندگی میں
سب سے خطرناک وہ نہیں جو
تم سے نفرت کرتا ہے،
بلکہ وہ ہے جو وفاداری کا نقاب
اوڑھ کر تمہاری پیٹھ میں
خنجر گھونپتا ہے ۔۔۔۔۔۔
انڈیا کے خلاف جنگ کا سیاسی فائدہ اٹھا کر عاصم منیر فیلڈ مارشل بن گیا عاصم منیر نے جنگ میں کیا کیا تھا کام تو ہماری ایئرفورس نے دکھایا تھا اگر فیلڈ مارشل بنانا تھا تو ایئر چیف کو بناتے اور پھر انہوں نے آئین میں ترمیم کر کے اپنے آپ کو پانچ سال کے لیےایک نئے عہدے پر بٹھا لیا ! حامد خان ۔۔
زیارت حملہ: ’ہماری گولیاں ختم ہو گئی ہیں، اب دعاؤں میں یاد رکھنا‘، شادی سے آٹھ روز پہلے عطاء اللہ کو زبردستی ڈیوٹی پر واپس بلایا گیا اگر عطا اللہ کو منظور شدہ چھٹی مکمل کرنے دی جاتی تو شاید وہ آج زندہ ہوتا۔ کیا اسے واپس بلانے والے سے کوئی پوچھ گچھ ہو گی؟ https://t.co/8VndYg5IIl
کسی ایمبولینس نہیں بلکہ ڈاٹسن پک اپ پر 8 شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں بلوچستان کی اس ترقی کا ثبوت ہیں جو بقول ڈی جی آئی ایس پی آر دشمنوں سے برداشت نہیں ہو رہی
انا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ طویل علالت کے بعد شاپور زدران سابق افغان بولر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ وہ آج انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
@ShapoorZadran20 ّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ طویل علالت کے بعد شاپور زدران اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ وہ آج انتقال کر گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین