قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی سیالکوٹ سانحہ کے حوالے سے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی کے ساتھ تفصیلی گفتگو..
Clip... 1
#سانحہ_سیالکوٹ#sialkotincident
اچھا ہُوا کہ اس آئینے نے آپکی جھوٹی سیاست اور ریاست مدینہ کی پُرفریب نعرہ کی اصل تصویر عوام کے سامنے رکھی ۔ ورنہ بہت سارے لوگ آپکے نعروں ، دُعوؤں اور وعدوں سے دھوکہ کھا کے تھے ۔
جسٹس اطہر من اللہ صاحب فرما رہے ہیں فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے جسٹس اطہر من اللہ صاحب جب ملزم سے شراب اور چرس پکڑی جاتی ہے تو کبھی کسی جج نے پوچھا شراب اور چرس کی فیکٹری کہاں اور کس کی ہے ؟
مذاکرات کے نتیجے دھرنا انتظامیہ کی جانب سےاحتجاجی دھرنا دس دن کے لئے ملتوی، معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی تو دس دن بعد دوبارہ دھرنا دیں گے۔
دھرنا شرکاء کے تمام مطالبات تسلیم کئے گئے قاتل کی گرفتاری کے لئے دس روز کی مہلت
#JusticeForQariIlyas
قاری الیاس کی سفاکانہ شہادت کی بھرپور مذمت کرتا ہوں
قاری الیاس کی شہادت امن وامان نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے
تسلسل سے اس قسم کے واقعات اور خصوصا جے یو آئی کا رکنوں اور رہنماؤں کو ٹارگٹ کرنا افسوسناک ہے ۔
#JusticeForQariIlyas
باجوڑ: مفتی سلطان محمد شہید کے بھائی قاری الیاس خار میں نامعلوم افرادنےفائرنگ کرکے شہید کردیا ہے😥
قاری الیاس ایم اے کا طالبعلم تھا اور آج اپنی آخری پیپر دینے کے بعد نکلے تو ٹارگٹ کئے گئے،محفوظ تصور کئے جانے والے ہیڈکواٹر خار میں دن دیہاڑے فائرنگ سےقاری الیاس کی شہادت سوالیہ نشان
اسٹیبلشمنٹ کوبتاناچاہتاہوں کہ اگرآپکو اپنی عزت عزیزہےتوآپکواس گندےکیڑےکے پیچھےسےنکلنا ہوگا،جب تک آپ اس کی پشت پرکھڑےہیں ہمارا پتھرآئے گا،اس کولگےیانہ لگےتمہارے سینے پرلگے گا،ہوسکتاہےکسی کومصلحتوں کی سیاست کمزور کردے،الحمدللّٰہ ہمیں اقتدارکی لالچ نہیں،اللہ کےلئےمیدان میں نکلے ہیں۔
میرے اکابرین نے آزادی کے لیے تین سو سال کی طویل جنگ لڑی ہے، ہمیں ان کی قربانیوں کی لاج رکھنی ہے، شیخ الہند نے جو منہج بتایا اسی کو لے کر آگے بڑھنا ہے، غلامی کی زندگی برداشت نہیں کرسکتے، بہت مصلحتوں سے کام لیے، آخر جنگ لڑنی ہے چاہے جیتیں یا ہاریں، اللہ کے ہاں ہمیں سرخرو ہونا ہے۔