ہزارہ منگول قبیلے کا نام ہے کیا وہاں منگول آباد ہیں کہ الگ صوبہ چاہیے؟
وہاں پشتون گجر کوہستانی آباد ہیں جو کہتے ہزاروں سال سے پشتونوں کے وجود کا حصہ ہے. باقی انڈین مہاجر ہیں جنکی کوئی آبادی نہیں ہے سازش کررہے ہیں
#unitedpakhtunkhwa#ANPREDLINEDEFENCEFORCE
ہزارہ ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے کی بنیاد آخر کیا ہے؟ اگر دلیل لسانی یا قومی بنیاد ہے تو وہاں مختلف زبانیں بولنے والی آبادی موجود ہے۔ اگر دلیل انتظامی ہے تو پھر پاکستان کے ہر ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے۔
#unitedpakhtunkhwa#ANPREDLINEDEFENCEFORCE
صوبہ ہزارہ نامنظور۔
ہزارہ ہمارے اپنے پختونخوا کا حصہ ہے۔ ترقی کا راستہ صوبے کی تقسیم نہیں بلکہ وسائل، اختیارات اور انصاف کی منصفانہ تقسیم ہے۔ آج ہزارہ، کل جنوبی پختونخوا اور پھر مزید تقسیم—یہ سلسلہ پختونخوا کو کمزور کرے گا۔
#unitedpakhtunkhwa#ANPREDLINEDEFENCEFORCE
ہزارہ ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے کی بنیاد آخر کیا ہے؟ اگر دلیل لسانی یا قومی بنیاد ہے تو وہاں مختلف زبانیں بولنے والی آبادی موجود ہے۔ اگر دلیل انتظامی ہے تو پھر پاکستان کے ہر ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے۔
#unitedpakhtunkhwa#ANPREDLINEDEFENCEFORCE
ہزارہ ڈویژن کو الگ صوبہ بنانے کی اواز آخر کس دلیل پر ہے؟ وہاں 5 بڑی زبانیں بولی جاتی ہے. ایک قوم نہیں. تو پھر کیا؟ انتظامی مسیلہ ہے ؟ تو پھر تو سارے پاکستان میں ہر ڈویژن کو صوبہ ہونا چاہیے.
#unitedpakhtunkhwa#ANPREDLINEDEFENCEFORCE
پختونخوا کی تقسيم کی باتیں ایک سازش ہے اور ہم یہ سازش نہیں ہونے دینگے. ہم چمن کویٹہ سے چترال کوہستان مانسہرہ تک پشتونوں کا ایک صوبہ چاہتے ہیں. ایک قوم ایک نسل کو کوئی بھی تقسیم نہیں کر سکتا ہے.
... خالد لعل خان....
#unitedpakhtunkhwa#ANPREDLINEDEFENCEFORCE
دوستوں ہمارا ہزارہ صوبے کیخلاف اور پختونخوا کی تقسیم کیخلاف ایکس اور فیسبک پر ٹرینڈ شروع ہو چکا ہے آپ بھی ان ھیشٹیگ کیساتھ شروع کریں
ہم صوبہ ہزارہ کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔۔
ہمارا مطالبہ ہے اباسین ڈویژن وقت کی اہم ضرورت ہے۔۔
#unitedpakhtunkhwa
🚩🚩🚩🚩
#ANPREDLINEDEFENCEFORCE
پختونخوا متحد رہے گا
نئے صوبوں کے نام پر خیبر پختونخوا کی تقسیم ہمیں قبول نہیں۔ ہم آئینی، جمہوری اور سیاسی جدوجہد کے ذریعے پختونخوا کی وحدت کا دفاع کریں گے۔
پختونخوا کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے! 🚩
#unitedpakhtunkhwa#ANPREDLINEDEFENCEFORCE
متحد پختونخوا
ہم پختونخوا کا ایک انچ بھی کسی سازش یا غیر منصفانہ تقسیم کے تحت الگ نہیں ہونے دیں گے۔ کالاباغ ڈیم کی متنازعہ تجویز کو دفن کیا تھا یہ بھی دفن ہوگا
خیبر پختونخوا کی وحدت، شناخت اور جغرافیہ ناقابلِ تقسیم ہے۔
#unitedpakhtunkhwa#ANPREDLINEDEFENCEFORCE
🚩🚩🚩🚩
وحدتِ پختونخوا ہماری ریڈ لائن ہے
ہزارہ ہو یا پختونخوا کا کوئی اور خطہ، صوبے کی جغرافیائی تقسیم کے کسی بھی منصوبے پر عوامی اور جمہوری سطح پر بھرپور آواز اٹھائی جائے گی۔
ایک پختونخوا، متحد پختونخوا! 🚩🚩
#unitedpakhtunkhwa#ANPREDLINEDEFENCEFORCE
آج شام 8 بجے سے 12 بجے تک
ہزارہ صوبہ نامنظور
سوشل میڈیا ٹرینڈ میں حصہ لیں
پختونخوا کی تقسیم نامنظور
وحدتِ پختونخوا ہماری ریڈ لائن ہے
ایک پختونخوا، متحد پختونخوا! 🚩🚩
#unitedpakhtunkhwa#ANPREDLINEDEFENCEFORCE
🚨 سوشل میڈیا ٹرینڈ الرٹ 🚨
آج شام سے رات تک خیبر پختونخوا کی جغرافیائی وحدت کے دفاع کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی جائے گی۔
ہزارہ صوبے کے حق میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی قرارداد کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
🔥 Official hashtag
#ANPREDLINEDEFENCEFORCE@ANPMarkaz@AimalWali