#السلام_عليكم#قرآن: البقرہ؛ آیت 152
فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَلَا تَكْفُرُوْنِ
ترجمہ: تو میری یاد کرو میں تمہارا چرچا کروں گا اور میرا حق مانو اور میری ناشکری نہ کرو
فَاذْكُرُوْنِیْ: تو تم میری یاد کرو
زبانی ذکر
قلبی ذکر
اعضاء ِبدن کی پاکیزگی
#مہذب_قوم
@wafamengal3@Saminakhan4000 I think such practices are more common among illiterate communities, inspired by or influenced by not only Hindu culture but also Indo-Aryan, Dravidian, & Tibeto-Burman populations—all of which collectively built the historic & vibrant South Asian civilization, ha! 🤔
#مہذب_قوم
آپ نبی کریم محمد مصطفٰی (صلی) دشمن سے مقابلہ کرتے ہوئے دعا کرتے:
اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْكِتَابِ وَمُجْرِيَ السَّحَابِ وَهَازِمَ الْأَحْزَابِ اهْزِمْهُمْ ، وَانْصُرْنَا عَلَيْهِمْ
#آمین
کتاب نازل کرنے والے اللہ دعا قبول ہو
البخاری: 2965 / 2966 (الجہاد
مسلم: 1742
ریاض الصالحین: 53
سورہ #النحل (#آیت 61):
ترجمہ: اور اگر اللہ (فوراً) پکڑ کرتا لوگوں کی ان کے گناہوں کے سبب تو نہ چھوڑتا اس (زمین) پر کوئی بھی جاندار لیکن وہ مہلت دیتا ہے انہیں ایک وقت معین تک پھر جب ان کا وقت معین آجائے گا تو نہ وہ اس سے ایک ساعت پیچھے ہٹ سکیں گے اور نہ آگے بڑھ سکیں گے۔
#مہذب_قوم
📖#Muslim
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ، وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ، وَفُجَاءَةِ نِقْمَتِكَ، وَجَمِيعِ سَخَطِكَ ♡
اے #اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری نعمت کے زوال سے اور تیری عافیت کے پلٹ جانے سے اور تیرے ناگہانی عذاب سے اور تیری ہر طرح کی ناراضگی سے
🤲🏼🕋🤲🏼
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْقِلَّةِ وَالْفَقْرِ وَالذِّلَّةِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ
Abu Hurairah!
O Allah, I seek refuge with You from want, poverty and humiliation, and I seek refuge with You from wronging others or being wronged.
#مہذب_قوم
نبی کریم کی #دعا: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْقِلَّةِ وَالْفَقْرِ وَالذِّلَّةِ وَأَعُوذُ بِكَ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ۔
" اے اللہ! میں فقر، قلت مال اور ذلت سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ میں کسی پر ظلم کروں یا کوئی مجھ پر ظلم کرے۔"
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ جَھَنَّمَ
وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ
وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيْحِ الدَّجَّالِ
اے اللہ! میں عذابِ قبر، جہنم کے عذاب، زندگی اور موت کے فتنوں اور مسیح دجال کے فتنے کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں
📚صحیح #بخاری، حدیث 5427:
📚صحیح #مسلم، حدیث 5883:
🌹رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جس شخص کو #ریحان (خوشبو دار پھول یا ٹہنی) دی جائے تو وہ اسے مسترد نہ کرے، کیونکہ وہ اٹھانے میں ہلکی اور خوشبو میں عمدہ (پاکیزہ) ہے۔"
(انٹرنیشنل حدیث نمبر 2253)۔
#مہذب_قوم
#قرآن
جنتی پودا
سورہ الرحمٰن؛ آیت 12
🌹وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ
ترجمہ: اور بھس والا اناج اور خوشبودار پھول (ریحان) ہے
سورہ الواقعہ؛ آیت 89
🌹فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّتُ نَعِيمٍ
ترجمہ: تو (اس کیلیے) راحت ہے اور خوشبو دار رزق ہے اور نعمتوں بھری جنت ہے
#مہذب_قوم
@aamirghauri دین مکمل ہونے کا اعلان نبی کریم نے اپنی رحلت یعنی اس دنیائے فانی سے رخصت ہونے سے کئی مہینے پہلے حجتہ الوداع پر بیان کر دیا تھا۔۔
اور اس #کتاب الٰہی میں جو کچھ بیان ہوگیا، وہی حرف آخر تصور ہوگا!
اس لئے #اللہ اور اس کے آخری رسول مقبول محمد مصطفٰی کو جو منظور تھا وہی ہوا۔
#مہذب_قوم
#الانفال#آیت73
وَالَّذِينَ كَفَرُوا بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ إِلَّا تَفْعَلُوهُ تَكُنْ فِتْنَةٌ فِي الْأَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيرٌ
اور جو لوگ کافر ہیں وہ ایک دوسرے کے مددگار اور دوست ہیں۔ (اے مسلمانو!) اگر تم (ایکا) نہیں کرو گے تو زمین میں فتنہ اور بڑا فساد برپا ہو جائے گا
وَاِذِ اعْتَزَلْتُمُوْهُمْ وَمَا يَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ فَاْوٗٓا اِلَى الْكَهْفِ يَنْشُرْ لَكُمْ رَبُّكُمْ مِّنْ رَّحْمَتِهٖ۔۔
اورجب تم ان سے اور اللہ کے سوا جن کی وہ عبادت کرتے ہیں ان سے الگ ہوجاؤ، تو غار میں پناہ لو، تمہارا رب تمہارے لیے اپنی رحمت پھیلا دےگا
سورہ #کہف: 16
#السلام_عليكم#قرآن: البقرہ؛ آیت 152
فَاذْكُرُوْنِیْۤ اَذْكُرْكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَلَا تَكْفُرُوْنِ
ترجمہ: تو میری یاد کرو میں تمہارا چرچا کروں گا اور میرا حق مانو اور میری ناشکری نہ کرو
فَاذْكُرُوْنِیْ: تو تم میری یاد کرو
زبانی ذکر
قلبی ذکر
اعضاء ِبدن کی پاکیزگی
#مہذب_قوم
#فتنہ#فساد سے بچاؤ!
حضرت ابو سعید خدری (رضی) سے روایت؛ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
وہ وقت قریب ہے جب مسلمان کا سب سے بہترین مال اس کی بکریاں ہوں گی، جنہیں لے کر وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور بارش کے مقامات میں نکل جائے گا تاکہ اپنے دین کو فتنوں سے بچا سکے۔
صحیح بخاری: 19 / 7088
#مہذب_قوم
#درود ابراہیمی #حج وقربانی کے مناسک اور فطرت انسانی کے 5 طریقے سنت ابراہیمی سے منسوب ہیں۔
رب العالمین کے صحیفوں میں ردوبدل کرنے والے یہود ونصارٰی اور اللہ کی آخری کتاب #قرآن اور نبی آخرالزمان #محمد مصطفٰی کی تعلیمات پر عمل نہ کرنے والوں کا #ابراہیم اکارڈ بیکار و باطل سمجھو