" ایک بات یہ بھی ہے کہ جہاں کہیں چند مسلمانوں نے بھی جرأت اور ہمت سے کام لیا اور حملہ آوروں کا شجاعانہ مقابلہ کیا خدا کی موعودہ نصرت ان کے پاس پہنچی اور دشمنوں کے منہ پھیر دیے۔ لیکن جہاں کہیں انھوں نے بھاگ کر چھپنے کی کوشش کی وہیں مارے گئے اور اپنی سزا کو پہنچے."
(سلیمان ندوی)
دنیا کا سب سے خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا آسان ہو، جس سے مدد طلب کرنا آسان ہو اور جو دوسروں کے دکھ درد میں شامل رہے۔ اگر آپ ایسے انسان ہیں تو یقین جانئے کہ اللہ نے آپ کو بہت ہی خاص بنایا ہے۔