Thank you sir @ImranKhanPTI please abi serf aur serf aap se omeed hy apne wazeeron masheeron se deliver krwao phir campaign ko koi zarort hy log samaj bafe hy jaise #KPK main change aya
Thank you
عمران خان عمران خان عمران خان
اصل تکلیف تو ن لیگ والوں کو اس لیے ہوتی ہے کہ عمران خان کو پوری دنیا کا میڈیا کوریج دیتا ہے نواز شریف کو تو کوئی منہ نہیں لگانا چاہتا
میں نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ دیکھی جس نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا پوسٹ میں لکھا تھا کہ قمرزمان کائیرہ اور پرویز رشید شریفوں اور زرداریوں کے بچوں کے ڈائپرز بدل بدل کر بوڑھے ہو گئے اور یہاں ISF کا لڑ��ا وزیراعلی بن گیا ، پارس جہانزیب کا سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کا تجزیہ
میں تو حیران ہوں عمران خان پر اس نے کتنے عام سے ورکر کو اپنا وزیر اعلیٰ بنا دیا ، سہیل آفریدی ایم فل کا طالب علم ہے ، اس کا گھر پونے چھ مرلے کا ہےاور اس کے بینک اکاؤنٹ میں پانچ لاکھ روپے ہیں ،ایثار رانا
علی امین گنڈا پور نے جاتے جاتے وہ کام کردیا کہ ان کے اپنے چمچے کڑچھے بھی حیران رہ گے ان کے اس فیصلے سے۔۔
علی امین گنڈا پور کو اپنی عوام کا پتہ تھا خان صاحب سے غداری کرنے والوں کا قوم کیا حال کرتی ہے ۔۔!!
سہیل آفریدی جب پندرہ سال کا تھا تو عمران خان نے اس سے سٹیج پر تقریر کر وائی تھی، عمران خان نے صحیح کہا تھا کہ مجھے ووٹ دینے والے ابھی چھوٹے ہیں ، یہی نسل بڑی ہو کر مجھے ووٹ دیں گے اتنا اعتبار تھا خدا پر عمران خان کو!!