عوام میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے پوری قوم عمران خان کے لیے فکر مند ہے
لیکن لیڈرشپ کو کوئی ہوش نہیں ، انہوں نے الٹا ورکر کو مار پڑوائی اور خود بھاگ گئے
ان سے بھی حساب لیا جائے گا
#انقلاب_مانگے_قربانی

علامہ راجہ ناصر، محمود خان اچکزئی کو عمران خان نے کمان سونپی پتہ نہیں وہ کیا کر رہے ہیں
کیا انکو نہیں پتہ کہ جیل میں عمران خان کے ساتھ کیسا سلوک ہورہا ہے ؟؟

نوبت یہاں تک آپہنچی ہے کہ یہ عمران خان سے ملاقات تک نہیں کرسکتے
اور جعلی حکومت نے لیڈرشپ کو بیواقوف بنایا ہوا ہے اور یہ بن بھی جاتے ہیں

ورکرز نے بہت قربانیاں دی ہیں ان قربانیوں کی اتنی کہانیاں ہیں کہ لکھتے لکھتے قلم تھک جائیں
لیڈرشپ کو بہادری دکھانی ہوگی سب کو اکٹھا کرنا ہوگا تب ہی جاکر کچھ ہوگا

پی ٹی آئی لیڈرشپ نے بہت مایوس کیا ہے ورکرز کا حوصلہ توڑ کر دکھ دیا ہے
ورکرز کو لیڈرشپ پر اعتبار نہیں رہا کیونکہ لیڈر شپ آپس میں لڑ رہی ہے

مہنگائی نے غریب کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے اس حکومت نے غریب کو خود کشی پر مجبور کردیا ہے
سب کچھ سب کے سامنے ہورہا ہے لیکن سب خاموش ہے اب نہیں تو کب نکلو گے کب بولو گے