ختم نبوت کے محافظو! تحفظ ختم نبوت صدیق اکبررضی اللہ عنہ کی پکار ہے۔تحفظ ختم نبوت خالد بن ولید رضہ کی للکار ہے۔ تحفظ ختم نبوت جنگ یمامہ کے شہداء کے خون سے ضوفشاں کیا گیا چراغ ہے۔ختم نبوت اللہ کا قانون ہے۔ختم نبوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آبرو ہے۔ ختم نبوت اسلام کی اساس ہے۔
��ضرت مولانا انور شاہ کشمیری تو ختم نبوت کے کام کو اپنی مغفرت کا سبب بتایا کرتے تھے۔
اور فرماتے تھے کہ:
اگر ہم ختم نبوت کا کام نہ کریں تو گلی کا کتا ہم سے بہتر ہے۔
��ہ فتنوں کا دور ہے اور ان فتنوں میں ایک فتنہ قادیانیوں کا بھی ہے۔
خدا را اپنے ایمان کو بچا لیں۔🙏
مسلمان ایک بار لازمی سنیں اور نیکی سمجھ کر آگے ریٹویٹ کریں۔
مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیا کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ صلی کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔
وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد کا دورہ چین
وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ٹرانس ہمالیہ فورم کے اجلاس کے موقع پر چینی وزیر خارجہ وانگ ئی سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور سفارتی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔