اس ریاست میں آئین عملاً معطل ہے اور #بلوچستان وہ خطہ ہے جہاں کے بدبخت عوام پر ہونے والے ظلم و جبر کی کہانیوں کو اخبارات کے صفحوں میں جگہ نہیں ملتی
#SpeakUpForBalochistan#Balochistan
🚨 بھارت میں تلواروں اور چاقوؤں سے مسلح ہندوتوا کے ایک ہجوم نے ایک خاتون اور اس کے بچے پر حملہ کر دیا۔ بچے کی بے بسی سے بھری چیخ و پکار کے باوجود کوئی راہگیر مدد کے لیے آگے نہ آیا۔
بریکنگ نیوز 🚨اہم خبر سامنے آگئی 🔥🔥
اندرونی غداروں کی اسٹیبلشمنٹ کو وارننگ۔ اگر علیمہ خان کو جیل میں نہیں ڈالو گے تو پھر ہم آپ کو عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے مزید کندھا نہیں دے سکتے، ہمارے ہاتھ کھڑے ہیں۔
جن لوگوں کو ہم پچھلے 78 سالـــوں سے اپنے ملک کا محافظ اور وفادار سمجھتے تھـــےان لوگوں نے ہمارے ملک کے سفید پوش بزرگوں ماؤں بہنوں اور بچیوں کے ساتھ اس طرح سلوک ہونا شــروع کیا ہے آج آزادکشمیر سے مقبوضہ کشمیر جیسے مناظر سامنے آ رہے ہی۔بندوق والے کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے نہ اخلاقیات بس طاقت کا غرور ہوتا ہے، فرعونیت ہوتی ہے، اور نہتے لوگوں کے خلاف نفرت ہوتی ہے
#RightsMovementAJK
#کشمیر_مزاحمت
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمییٹی
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#راولاکوٹ
میانمار سے بنگلا دیش ہجرت کرنے والے ایک روہنگیا نسل کے مسلم لڑکے کو بنگلہ دیشی بری طرح زردوقوب کر رہے ہیں، روہنگیا پناہ گزین بنگلہ دیش سے ملائیشیا فرار ہو رہے ہیں کیونکہ انہیں وہاں ظلم و ستم کا سامنا ہے جو کہ میانمار کی انتہا پسندی کی وجہ سے ہجرت کرکے بنگلہ دیش آئے تھے۔
اسرائیل کے ظلم و بربریت کی یہ ویڈیو 35 سال پرانی ہے۔ اسرائیل نے یہ ظلم 7 اکتوبر سے شروع نہیں کیا.
اسرائیل ایک جنونی قاتل ہے، جسے انسانوں کے خون کا چسکا لگ گیا ہے.
Un padre abraza a su pequeña hija, que es una mártir, como si estuviera abrazando su corazón que ha dejado de latir. Última despedida, último abrazo.
No ignores lo que sucede en #Gaza no dejes de compartir 🙏 y difundir 👇🇵🇸 🍉😥
ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی کے خلاف ریلی میں پی ٹی آئی کے جھنڈے لہرانے پر پی ٹی آئی کی خاتون کارکن فضا عالم سمیت ریلی کے دیگر شرکاء پر ایف آئی آر درج، رات گئے مرد پولیس اہلکار فضا عالم کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے اسے گھر سے اٹھا کر لے گئے ۔
عوام کی سب سے مقبول ، سب سے بڑی نمائندگی رکھنے والی سیاسی جماعت جس کا مینڈیٹ چرا کر یہ مافیا ملک پر قابض ہے اس جماعت کا جھنڈا اٹھانے پر ایف آئی آرز دی جارہی ہیں اس سے بڑھ کا لاقانونیت کیا ہوگی۔