عمران خان کی بہنوں کے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر کر ان کے گھروں میں دهاوا بولنا اور بچوں کو گرفتار کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔
یاد رہے: خواتین مریم نواز کی ریڈ لائن ہیں۔ یہ خواتین کا احترام ہو رہا ہے۔
PTI کی جوائنٹ سیکرٹری مومنہ باسط
میرا اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر یہ کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب نے ۲۰۱۱ء سے میرے تحریک انص��ف کے سفر کے آغاز سے لے کر آج اس دن تک ہونے والی کئی میٹنگز، احتجاج اور گیدرنگز میں کبھی بھی اداروں، پاکستان، یا انسانیت کے خلاف کسی کو نہیں اکسایا۔ یہ جو بیانیہ تحریک انصاف اور عمران خان صاحب کے بارے میں بنایا جا رہا ہے، یہ ٹوٹلی غلط ہے اور میں اس کی مکمل مذمت کرتی ہوں۔
میرا ایمان ہے کہ عمران خان کو اللہ تعالیٰ نے پاکستان کی خدمت کے لیے پیدا کیا، وہ مسلم لیڈر بن کر ابھرے جنہوں نے ناموس رسالت، کشمیر، فلسطین، غریب اور ہیومن رائٹس کی بات کی۔ عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کے تمام انسٹی ٹیوشنز کو سپورٹ کیا، بیک کیا اور تعریف کی۔ جو بیرونی طاقتیں یہ سوچتی ہیں کہ یہ عوام اپنے اداروں کے خلاف ہو جائے گی، یہ ان کی بہت بڑی غلطی ہے۔
مجھے نہیں لگتا کہ کوئی محب وطن پاکستانی ہوگا جو ۹ مئی کے واقعات کو condemn نہ کرتا ہو۔ Definitely اس پر تحقیقات ہونی چاہیے کہ کن لوگوں نے اس قسم کی حرکتیں کیں۔ ہماری فوج ہمارا فخر ہے، ہمارے ادارے ہمارا فخر ہیں، اور انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب یہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا اور پورا پاکستان ایک پیج پر ہوگا۔ پا��ستان زندہ باد!
سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری،چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے ۔
ایک غیر سیاسی خاتون جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی ،قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔
خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔
یہ پیغام اُن لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں کہ ’’ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں‘‘ 🚨
جس عمران خان کو آپ نے ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، وہ آج بھی عوام کے دلوں کا وزیراعظم ہے۔
وہ چاہے تو ایک اشارے سے آپ کی کھوئی ہوئی عزت بحال کر سکتا ہے، مگر خدارا اب ذاتی مفاد نہیں، ملک کا سوچیں!
مرتے دم تک اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں : سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
@OmerCheemaPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan