عوام کے نزدیک پچاس سال قبل ذاتی مفادات کی سیاست اور درباری صحافت کے اشتراک نے ارمی چیف جنرل ضیاء کو ظل سبحانی کا جلیل مرتبہ عطا کیا اور قصیدہ گوئی کی ہر حد کو عبور کیا .عوامی لیڈر بھٹو کو تختہ دار پر لٹکا دیا اور پاکستان کو سامراجی قوتوں کی کنیز بنا دیا. اج بھی بھٹو اور ضیاء
سے روک کر ملک توڑ دیا .جنرل فضل زرداری شریف عوام سے نفرت میں اندھے ہو چکے ہیں لہذاء شفاف اور غیر جانبدار الیکشن کے خوف سے لرز جاتے ہیں .بحرحال قوانین قدرت بھی بےرحم اور ہٹ دھرم طاقت ہے اور دنیاوی طاغوتی قوتوں کو ماضی کا مزار بنا دیتے ہیں اور زمان ومکان میں زندگی کا سفر جاری و
ہے کہ مطلق العنانیت کی ہر شکل طبعی تضادات کی وجہ سے قریب المرگ ہوتی ہے اور بالاخر عوام ہمیشہ کے لیے دفن کر دیتی ہے. معاشرتی ارتقاء کا یہ لا زوال دستور ہے .#Pakistan
عوام کے نزدیک ۹-مئی کے بعد جنرل فضل زرداری شریف کے خلاف عوامی نفرت عروج پر پہنچ چکی ہے . درباری صحافی / دانشوروں کی عقل پر فالج گر چکا ہے .9-مئی سابق وزیر اعظم کی گرفتاری کے وقت دانستہ عدالتی وقار کی بے حرمتی / طاقت کی بد مستی نے ردعمل پیدا کیا .
کرنے کو تیار نہیں .عوام کو ایمان کی حد تک یقین ہے کہ عمران خان کے خلاف تمام مقدمات جعلی اور الزامات بے بنیاد ہیں .اگر اس جعلسازی کو حیلہ سازی قرار دے کر عمران خان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی تو بلا شبہ تاریخ ساز ردعمل وجود پذیر ہو گا . تاریخ گواہ