ایک ایک لفظ گویا دل میں اتر رہا ہے۔۔۔۔!!
جنتر منتر پر ایک خاتون مقرر نے جو گفتگو کی، اس گفتگو کا تعلق گو کہ انڈیا سے ہی ہے لیکن یہ گفتگو ہمارے لئے اجنبی نہیں ہے۔
ہر مولوی اپنا چورن ایسے بیچتا ہے، ایسے رویوں پر ریاستی اداروں کو سخت کاروائبی کرنی چاھئے اور توہین مذھب کو سیاسی اور ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بیخ کنی کی جانی چاھیے، طاہر اشرفی اس رویے کے بعد دوسروں سے مہذبانہ رویوں کی توقع کیسے رکھ سکتے ہیں؟ #Shame
پاکستان کے پیچھے رہ جانے کا اصل زمہ دار کون ہے؟
2 آپشنز ہیں
(1) جرنیلوں کی مداخلت
(2) سیاستدانوں کی نالائقی
کمنٹس میں صرف (1) یا (2) لکھیے تاکہ واضح نتائج جاری کیے جائیں۔
جس وقت عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 100 ڈالر تھی اس وقت ہندوستان میں پٹرول 250 تھا بنگلہ دیش میں پٹرول 200 تھا اور پاکستان میں ایک درویش کے دور میں پٹرول 138 تھا اور اسی وقت کچھ لوگ مہنگائی کے خلاف مارچ کرتے تھے
آج بھی عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 100 ڈالر تک پہنچ چکی ہے لیکن آج پاکستان میں پٹرول کی قیمت 460 ہو گئی ہے جبکہ ہندوستان میں پٹرول 102.92 روپے فی لیٹر ہے اور بنگلہ دیش میں 116 ٹکا ہے
ہندوستان اور بنگلہ دیش نے اپنے اپ کو بہتر کیا جبکہ پاکستان مزید پیچھے چلا گیا
اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کارکردگی کس قدر ہے
ہاں پھر یاد تو اتی ہوگی
ایرانی جوان تلخ حقیقت بتا گیے 💔
امریکہ نے ایران میں سکول بچوں کو, ٹارگٹ کیا لیکن ہم بلکل shock نہیں ہوئے,
کیوں کہ اپسٹین جزیرے میں بچوں کے ساتھ زیادتیاں کرنے والے ایران کے بچوں پر ترس کیسے کھا سکتے!
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔
لفظ پاپولر (Popular) مشہور شخص کیلئے استعمال ہوتا ہے جسے پسند کیا جاتا ہو۔ جس سے نفرت کی جائے اس کیلئے نوٹوریس (Notorious) استعمال کیا جاتا ہے۔
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
تاریخ میں پہلی بار دنیا کے کسی بھی لیڈر نے اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف دن منانے کی قرارداد منظور کرائی-عمران خان پاکستان وہ لیڈر ہے جس نے اقوام عالم میں اسلاموفوبیا اور ہمارے رسولِ پاکﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کیخلاف مقدمہ لڑا!