اچھی بات ہے کہ عالمی اردو کانفرنس میں سندھی زبان و ادب کے حوالے سے یہ مذاکرہ رکھا گیا۔ تاہم اس وقت کا انتطار ہے کہ کب اردو کے ہمارے ادیب و شعراء اکسویں میں صدی میں پاکستان کی دیگر 70 زبانوں کو لاحق خطرات اور اردو ادباء، شعراء اور ریاست کا کردار کے بارے میں سو��یں گے !