ظلم کے خلاف چپ رہنے والا بھی ظالم ہوتا ہے اگر اپ ظلم کے خلاف لڑ نہیں سکتے تو کم از کم اواز تو اٹھا سکتے ہیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور اس معصوم بچی کے حق میں ٹویٹ کریں اور اواز اٹھائیں گرفتاری کا مطالبہ کریں
#رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
عمران خان ایک حقیقت ہے، ایک ہیرو ہے، جس کو دنیا جانتی ہے، جو دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے،کروڑوں پاکستانی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں اس وقت!
- ڈاکٹرمعید پیرزادہ
جیسے ہمارے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے 9 مئی کی آڑ لی گئی بالکل ویسے ہی میرے خیال میں مجھے اور تحریک انصاف کو مزید مقدمات میں ملوث کرنے کیلئے مسٹر ڈینٹونِک اور مایوسی سے بدحواس اس کے ساتھی مجرموں نے آج (سوچے سمجھے منصوبے کے تحت) ایک مرتبہ پھر ماحول خراب کرنے اور امنِ عامہ کا مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش کی۔
لندن مقیم پاکستانی فخر کے ساتھ پی ٹی آئی کا جھنڈا لندن میں لہرا کر عمران خان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور دنیا کو دکھاتے ہیں عمران خان انکا ہردلعزیز لیڈر ہے
شہریار آفریدی کی اپنے قائد اپنے کپتان سے محبت دیکھیے
پہاڑوں کا پٹھان، اعصابی طور پر مضبوط اور سخت جان شہریار آفریدی، عمران خان کی گرفتاری والے دن بچوں کی طرح اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا تھا اور رو پڑا تھا 😥
شاید عمران خان سے یہی بے لوث محبت کا نتیجہ ہے کہ آج اُن پر انتہائی سختیاں کی جا رہی ہیں لیکن اُسے توڑ نہیں سکے
@ImranKhanPTI
ظلم کے خلاف چپ رہنے والا بھی ظالم ہوتا ہے اگر اپ ظلم کے خلاف لڑ نہیں سکتے تو کم از کم اواز تو اٹھا سکتے ہیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور اس معصوم بچی کے حق میں ٹویٹ کریں اور اواز اٹھائیں
#JusticeFor_Rizwana
تیس چالیس ہزارا بندہ 😳😳😳
پی ٹی آئ ہے یا ایپل کمپنی۔۔۔۔ فیاض چوہان کوئ بیس تیس نام بتا سکتا ہے کہ کون کون ہے اور ہاں وہ پی ٹی آئ کا حصہ تھے اسلئیے بتا دے کہ تیس چالیس ہزار بچوں کو تنخواہیں بینک کے زریعے بھیجی جاتی ہے یا کیش ملتا ہے؟