پی ��ی آئی کے پی کے میں اپنا گھر سمجھنے والے تاریخی شھر پشاور میں تاریخی شکست سے دو چار ہوگئی
جےیوآئی کے حاجی زبیر احمد نے پی ٹی آئی امیدوار کو 11580ووٹوں کی لیڈ سے ہروادیا
الحمدللہ
#کتاب_چھا_گئی
افغانستان میں امریکہ، نیٹو اور 50 ممالک کی فوج موجود تھی لیکن امن نہیں تھا۔ اب الحمدللہ ہم نے امن قائم کیا ہے جو بڑی بات ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ افغان لوگ ہمارے ساتھ ہیں اور ہمارے مددگار ہیں۔ افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کا او آئی سی سے خطاب
#Vote4Kitab
اس آندہی اس طوفان میں نوید سحر سے آغاز
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کو کے پی کے کے بلدیاتی انتخابات میں برتری حاصل
17اضلاع کی 64تحصیلوں میں ہونے والے انتخابات میں سے 19تحصیلوں میں جےیوآئی کے امیدوار کامیاب
بڑی فتح یہ بھی کہ پشاور بھی پی ٹی آئی کو شکست
#Vote4Kitab
آج OIC اجلاس میں
کیا عافیہ صدیقی کی واپسی کشمیر کرفیو خاتمہ افغانستان میں مغربی ظلم کا حساب ہرجانہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی
بھارت کی مسلمانوں کیساتھ ریاستی ��ہشتگردی یمن میں مظالم، سوڈان کی تباہی
ایران پر ناجائز پابندیاں اور فلسطین پر اسرائیلی قبضہ کے حوالے سے بھی بات ہو گی؟
دامن صاف چھرا نورانی
حق والوں کی یہ ہے نشانی
اس مرد حُر کا ساتھ دیں
ان کے بڑوں نے انگریز سے
اور یہ ان کا حقیقی جانشین انگریز کے غلاموں سے تمہیں نجات دلوائےگا
ان شاءاللہ
#ووٹ_صرف_کتاب_کا#ووٹ_مولانا_کا#Vote4Kitab
رپورٹ کے مطابق
افغانستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں نہ کوئی شراب خانہ ہے نہ کوئی فحا��ی کا اڈا ہے،اگر آپ ایسا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں تو پھر اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں کتاب پر ٹھپہ لگاکر مولانا کو کامیاب کروائیں تانکہ پاکستان بھی ایسا بن جائے
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
#Vote4Kitab
تارازو میں کھوٹ ہے
شیر 🦁 وحشی ہے
تیر فساد کی ع��امت ہے
بلے والا دلّا ہے
ایک نشان کتاب ہے۔
جس میں سب کا بھلا ہے
آئیے کتاب کو ووٹ دیں
آئیے علم کو عام کریں
آئیے قرآنی قانون کے لیے اپنے
ووٹ کا مثبت استعمال کریں
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
#ووٹ_مولانا_کا
#Vote4Kitab
پیپل�� پارٹی کو آزمایا
نتیجہ۔کرپشن۔بدحالی۔بےدینی
نون کو آزمایا نتیجہ
اطمینان بخش نہیں
جماعت اسلامی
حرام حلال کی چھری 🔪
ایک جماعت
جس کا دامن صاف
جس کی سیاست پاک
جس کا وجود دینی شعار کی حفاظت کا ضامن
وہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان
آئے ان کا ساتھ دیں
#ووٹ_صرف_کتاب_کا
#Vote4Kitab
اسٹیبلشمنٹ ہوش کے ناخن لے
وطن عزیز پاکستان کو اپنے نااہل چغیتوں کے ذریعے تباہی کنارے پہنچا چکی ہے
اب عوام کے حق کو اپنے بوٹوں تلے نا روندے
کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کسی صورت قبول نہیں!
اب لڑکر اپنے حقوق لیں گے/ان شاءاللہ
#Vote4Kitab#ووٹ_صرف_کتاب_کا
ماننا پڑے گا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے اِس زمانے میں اپنے مذھبی کارکن کو تحمل اور برداشت کا سبق دیا ھے اور ہمیشہ تشدد کی مخالفت کی ھے۔
اور دوسرے لوگ جنہیں بڑے بڑے اداروں کی سرپرستی حاصل ھے
چند مہینوں میں ایسے کارکن پیدا کر چکے جو مذھب کے نام پر تشدد کرتے ہیں
#سانحہ_سیالکوٹ
کل پشاور میں پیپلز پارٹی کا جلسہ خوش آئند ہے، پاکستان کو ��فاقی جماعتوں کی ضرورت ہے نون لیگ کو بھی سنٹرل پنجاب سے باہر نکلنا چاہئے ان جماعتوں کی قیادت بد قسمتی سے بہت سطحی ہےاور ان کے پاس کوئ ایجنڈا بھی نہیں لیکن بہرحال علاقائ اور شدت پسند سیاست تب ہی ختم ہو گی جب قومی سیاست ہو گی