ہمیں یہ پیشکش کی گئی کہ خیبرپختونخوا میں نئی حکومت تشکیل دی جائے، یعنی موجودہ پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ کرکے ایک متبادل حکومت قائم کی جائے۔ مگر ہمارا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے؛ اقتدار سے بڑھ کر عوامی مینڈیٹ، آئینی تقاضے اور سیاسی دیانت کی پاسداری ہے
#قائدانقلاب_مولانا