جب عوام مہنگائی، بے روزگاری اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہوں تو ریاستی وسائل کا ذمہ دارانہ استعمال ہی عوامی اعتماد کی بنیاد بنتا ہے۔ عوام کی فلاح اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ نا کی قومی قیادت کیخلاف پروپیگنڈا کرنا
#کنگال_عوام#عیاش_حکمران#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
ہمیں حب الوطنی کا درس نہ دیا جائے۔ ہماری صفوں کے نوجوان بھی وردی پہن کر وطن کی خدمت کر رہے ہیں۔ ہمارا مؤقف صرف یہ ہے کہ ہر ادارہ آئین کے مطابق اپنی حدود میں رہ کر کام کرے۔
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا
جے یو آئی کا اختلاف فوج سے نہیں بلکہ سیاسی معاملات میں اداروں کی مداخلت سے ہے۔ وطن کا دفاع کرنے والے ہر سپاہی قابلِ احترام ہے، مگر آئین کی بالادستی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا