مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
زباں نے جسم کا کچھ زہر تو اگل ڈالا
بہت سکون ملا تلخیٔ نوا سے مجھے
رچا ہوا ہے بدن میں ابھی سرور گناہ
ابھی تو خوف نہیں آئے گا سزا سے مجھے
میں جی رہا ہوں ابھی اے زمین آدم خور
ابھی تو دیکھ نہ تو اتنی اشتہا سے مجھے
میں سر بہ سجدہ ہوں اے شمرؔ مجھ کو قتل بھی کر
رہائی دے بھی اب اس عہد کربلا سے مجھے
میں ریزہ ریزہ بدن کا اٹھا رہا ہوں عدیمؔ
وہ توڑ ہی تو گیا اپنی التجا سے مجھے
عدیم ہاشمی
#قائدانقلاب_مولانا
#سیاسی_چوکیدار
#مولانا_سے_معافی_مانگ
#شہداء_صرف_بہانہ
#لشکر_نہیں_امن
تمام ابابیل توجہ فرمائیں!
اب حکمتِ عملی میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ آئندہ تمام پوسٹس میں درج ذیل پانچوں ہیش ٹیگز ایک ساتھ استعمال کیے جائیں گے اور مہم کے اختتام تک یہی ترتیب برقرار رکھی جائے گی۔
ہر پوسٹ کے آخر میں یہ تمام ہیش ٹیگز لازمی شامل کریں:
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
#BroadcastMaulanaNow
#LawyersStandWithMaulana
تمام ساتھی نظم و ضبط اور یکساں حکمتِ عملی کو یقینی بنائیں۔ ایک ہی سمت میں منظم انداز سے کام کرنے سے ٹرینڈ مضبوط، مؤثر اور دیرپا بنتا ہے۔ کوشش کریں کہ پوسٹس موضوع سے متعلق، مختصر اور مؤثر ہوں اور تمام ہیش ٹیگز ہر پوسٹ میں شامل رہیں۔