میرے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا کہ میں نے ڈیزل کے پرمٹ لیے پلازے بنا لیے دبئی میں ہوٹل بنا لیا 80 ہزار کی لسی پی لی دو دن میں ہوٹل میں رہا اور میں نے 80 ہزار کی لسی پی لی شرم بھی نہیں آتی اس قسم کی گفتگو کرتے ہوئے !
مولانا فضل الرحمان
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کیلئے تیار نہیں ہوں جس کی لگام میرے ہاتھ میں نہ ہو۔
ہمیں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں حکومت بنائیں، یعنی پی ٹی آئی کی حکومت ختم کریں اور دوسری حکومت بنائیں، میں نے کہا بنتی نہیں ہے، اپوزیشن میں کل 53 اراکین ہیں ، آپ ہمیں مہیا کرکے دیں گے تو ان مہیا ممبروں کے سہارے میں حکومت بناوں گا لوٹوں کے ذریعے میں حکومت بناوں گا؟ میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کیلئے تیار نہیں ہوں جس کی لگام میرے ہاتھ میں نہ ہو ، مولانا فضل الرحمن
#BroadcastMaulanaNow
#LawyersStandWithMaulana
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا