امن عالم کانفرنس سکھر کی تیاریاں۔ صوبائی مجلس عاملہ کا دورہ کراچی کیماڑی۔ ضلعی و ٹاؤن کی جنرل کونسلز کا مشترکہ اجلاس۔ کارکنان کو بڑی ذمہ داری دیتے ہوئے امن کا پیغام عام کرنےکا کہا گیا۔
اجلاس سے صوبائی امیر ، قاید سندھ اور دیگر اراکین مجلس عاملہ سمیت مرکزی سالار نے بھی خطاب کیا۔
جیو پر آن ائر جانے سے قبل مواد کو کئی لوگ اسے دیکھتے ہیں۔ میڈیا میں موجود ایک عمومی عقل کے حامل ذہن کو پتہ ہوتا ہے کہ جو کچھ وہ دیکھ رہا ہے وہ قابل نشر ہے کہ نہیں۔ میری رائے میں اس ڈاکومنٹری کے پروڈیوسر اور ایگزیکٹو پروڈیوسر کے خلاف 295 سی کے تحت مقدمہ ہونا چاہئے۔
ان فرقہ پرستوں کو اسی طریقے سے روکا جا سکتا ہے۔
Condemned without being heard. How can PEMRA just ban a channel without granting the right to be heard. No notice, hearing, just bombed with a ban. This is not regulation but policing. Condemnable action at a time when courts are already subjugated. https://t.co/vLRKGIzalb
جیو نیوز کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ ہر کچھ عرصہ بعد لوگوں کے جذبات کو مجروح کرکے اپنے نام کو بدنام کرکے لوگوں کے سامنے لانے کی مذموم کوشش کرتے ہیں۔
حکومت اور پیمرا کو اس تاریخی حقیقت کو مدنظر رکھ کر شیطانی ذہن کو روکنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
اس بات سے قطع نظر کہ حملہ کس نے کیا مگر تصادم کو بڑھا کر سیاسی انارکی پیدا کرنے اور امن خراب کرنے کے بجائے مولانا سعید یوسف صاحب نے اپنے کارکنوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا کہا اور اعلان کیا کہ ہم اس عمل کر اپنے مشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنائیں گے۔
کشمیر امن کمیٹی کو تمام شواہد کی بنیاد پر کالعدم قراردیا گیا،غداری کا فیصل ممتاز راٹھور کی حکومت نے مقدمہ درج کیا، سابق وزیراعظم سردار عتیق نےمولانا فضل الرحمن کاذکر کیوں کیا؟
@juipakofficial@JamiatDigital
ان حکمرانوں سے جب کہا جائے کہ تم ملک نہیں چلا سکتے، تم انسانی حقوق کا تحفظ نہیں کر سکتےمیں نے آج ملکی معیشت پر بات کرنی تھی لیکن کیا وجہ ہے آج ہر پاکستانی امن و امان کی بات کررہا ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے مجلس عاملہ کے اراکین کا ضلع کندھ کوٹ کشمور کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19,20,21 مارچ 2027 سکھر
صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالقیوم ہالیجوی ، قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو ضلع کندھ کوٹ کشمور اور تمام تحصیلوں کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں۔