independent journalist ISB Work on Political
Parliamentary democracy, federal-provincial relations, political parties, elections, judiciary special coverage
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ کے انتخاب کا بڑا چیلنج۔
ساجھے کی ہَنڈیابیچ چَوراہے پَر پُھوٹنے کا خطرہ ۔بس تھوڑا انتظار سرمنڈواتے ہی اولے
#pti#imrankhan#adiyalajail
اپوزیشن اتحاد کے نام پر پی ٹی آئی مقبولیت کے لئے میٹھی زہریلی گولی۔عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا ایجنڈا سبوتاژ ۔مشترکہ لائحہ عمل کے نام پر پی ٹی آئی کی قائمہ کمیٹیوں میں واپسی کا راستہ ۔جے ہو آئی پہلے سے کمیٹیوں میں موجود اتحادی کیوں باہر #pti#imrankhan
سینیٹر ایمل ولی خان قومی اعزازات کی تقسیم کے حوالے سے حکومت کو آئینہ دکھاتے ��وئے۔
قائمہ کمیٹی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کے بعد میڈیا ٹاک
#pakistan #imrankhan #ANP #parliament
کسٹم وئیر ہاؤس کوئٹہ میں پٹرول چھڑک کر آ گ لگائی گئی۔ایڈیشنل آ ئی جی پولیس کے سینیٹ قائمہ کمیٹی کابینہ میں سنسی خیز انکشافات ۔جےائی ٹی کی رپورٹ طلب۔آگ لگائی گئی تاکہ اربوں روپے کے چوری سامان کا معاملہ دب جائے۔تحقیقات
#Balochista#breakingnews#oil#fbr
بلوچستان میں تنکا بھی نہیں ہل سکتا BLAکیسی آئی۔ کیسے کام کررہی ہے ۔سمگلنگ محفوظ ۔تجارت کے لئے حالات خراب پراسرار معاملات ۔بلوچستان کی سرحد پر این ایل سی کیوں ۔بارڈرمنیجمنٹ این ایل سی کے پاس کیوں۔کیا کاروبار ی کمپنی کو سرحد حوالے کرسکتے ہیں ۔سینیٹ کمیٹی کابینہ #blochistan#nlc
چھ دنوں تک ملتان میں ��اراتیوں کی نہرسے چھ نعشیں نہ نکالی جاسکتی دولہا دلہن بھی جان بحق۔ پنجاب ترقی بس ٹک ٹاک تک۔سینیٹررانامحمودالحسن کی زیر صدارت کابینہ قائمہ کمیٹی کا سانحہ بارات ملتان پر اظہار تشویش ۔کوئی سرائیکی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں #multan #Punjab
سینیٹ قائمہ کمیٹی کابینہ کا پاک ایران گیس پائپ لائن پر خصوصی ان کیمرہ اجلاس۔معاملہ سلیم مانڈوی نے اٹھایا ۔گیس پانچ سو روپے فروخت پر کمیٹی کا اظہار برہمی پاک ایران منصوبے میں ��و�� رکاوٹ اوگرا جواب نہ دے سکا وزارت وزیراعظم آفس سے رپورٹ طلب #ogra منصوبے پر کام نہ ہوناعوام دشمنی ہے
اہم ترین ۔متحدہ اپوزیشن کا اجلاس کل جمعہ کو طلب کرلیا گیا۔محموداچکزئی۔مولانا فصل الرحمان ۔بیرسٹرگوہرصدارت کریں گے ۔حکومت مخالف ایجنڈے پر مشاورت ہوگی۔ #politics
ہم تیرا انتظار کریں گے قیامت تک
خدا کرے کہ قیامت ہو اورتوآئے
مولانا فضل الرحمان شہباز شریف کو ملاقات کے وعدے یاددلواتے ہوئے۔نیشنل پریس کلب میں بات چیت
#juif@MoulanaOfficial@CMShehbaz
چیف الیکشن کمشنر اور متعلقہ ارکان رضاکارانہ طور پر مستعفی ہو جائیں مولانا فضل الرحمان۔اگر وزیراعظم تقرری میں تاخیرکررہے ہیں تو چیف الیکشن کمشنر ارکان مدت پوری کرکے کیوں بیٹھے ہیں؟
#ecp#election
مولانا فضل الرحمان عمران خان کی عیادت الشفاء ہسپتال جانے کے لئے۔سربراہ جے یوآئی کی نیشنل پریس کلب آمد۔کیاعیادت کے لئے الشفا جائیں گے۔میڈیا۔۔۔۔وہ ہسپتال آئیں توسہی مولانا صاحب کا جواب
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام