منظور بھنڈر کا مولانا صاحب کے خلاف مبینہ طور پر پہلا ایف آئی آر نہیں بلکہ ماضی میں بھی عاصمہ شیرازی ، حامد میر،اور حاصل بزنجو کے خلاف بھی ایف آئی آر کرچکا ہے۔لہذا جب وکیل ایک ہو،سکرپٹ ایک ہو،اور ٹارگٹ بھی مخصوص ہوں۔تو سمجھ لو کہ ڈائریکٹر بھی ایک ہے۔
یاد رکھو فضل الرحمٰن جھکنے یا سرنڈر کرنے کے لیے پیدا نہیں ہوا۔ حق اور آئین کی بات ہر حال میں جاری رہے گی۔
تم دباؤ، پروپیگنڈے اور کردار کشی سے ہمارے اصولی مؤقف کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ حق گوئی ہماری جدوجہد کا بنیادی اصول ہے
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا جے یو آئی پاکستان کے ہنگامی وکلاء کنونشن سے خطاب
#BroadcastMaulanaNow
#LawyersStandWithMaulana
اور ایک مولوی میرے ساتھ بیٹھا ہوا ہے ٹیبل پر اور مجھے جلسے کی مبارکباد بھی دے رہا ہے اور اگلے دن رو رہا ہے 😂
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
جمعیت لائر فورم کے زیر اہتمام وکلاء کنونشن
غلام سرور بلیدی ۔ صدر جے ایل ایف سندھ
مولانا صاحب کی تقریر کے چند جملوں کو لے کر جو طوفان بدتمیزی پیدا کی گئی وہ افسوسناک ہے ۔
بدامنی کا یہ حال ہے کہ مغرب کے بعد گھروں سے نہیں نکل سکتے ۔
مولانا صاحب نے صرف یاد دلایا کہ ان کی ذمہ داری کیا ہے ۔
میں آج وکیل ہوں تو اپنی خواہش پر آیا ہوں ۔
اب اگر کسی کلائنٹ کے لئے رات کو جاگوں تو یہ میری ذمہ داری ہے کسی پر احسان نہیں ۔
بلوچستان اور کے پی آپ کے ہاتھوں سے نکل چکا ہے ۔
صوبہ سندھ کے حالات ہمیں معلوم ہیں ۔
مولانا صاحب نے بغیر فیس کے مشورہ دیا ہے ۔ شکر گذار ہوتے الٹا تنقید کر رہے ہیں ۔
آئین کے ہم سب پابند ہیں ، آپ بھی اور ہم بھی ۔
ہم قائد جمعیت کا خطاب ہر بار کونسل میں کروائیں گے ۔
جنہوں نے الزمات لگائیں وہ مولانا صاحب اور عوام سے معافی مانگیں ۔
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
#کنگال_عوام
#عیاش_حکمران
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ سیاسی جرنیل ہیں۔۔۔ نواز شریف ، زرداری اور عمران اس حوالے سے عوام کو سچ بتانے کی بجائے اپنی اپنی جماعت کو بچانے میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔ایسے میں اگر کوئی عوامی جلسوں میں ان سیاسی جرنیلوں کے خلاف بول رہا ہے تو اگر آپ اس کی آواز میں آواز ملانا پسند نہیں کرتے تو کم ازکم اس کے خلاف ایسا رویہ نہ اپنائیں جس سے سیاسی جرنیلوں کو فائدہ پہنچے
#مولانا_سے_معافی_مانگو
گذشتہ رات 18جولائی شام 7:30 بجے ڈان نیوز نے ریکارڈنگ کےلئے پروگرام میں بلایا
اسٹوڈیو پہنچا پھر بتایا گیا کہ ہمیں اوپر سے(یعنی آسمانی مخلوق سے) پیغام آیا کہ حافظ حمداللہ ٹی وی سکرین پر،بینڈ(banned) ہے۔یعنی پابندی لگ گئی ہے
1اگر میرا موقف غلط ہے تو دلیل سے رد کریں آواز بند کرکےنہیں
پہلی بار کسی شرابی کو ڈسکس کیا ہے قائد نے
قائد جمعیت تو ابابیلوں سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے 😁
ہم سمجھتے تھے کہ ابابیل کسی درباری کو معاف نہیں کرتے 😂
مگر قائد جمعیت نے تو سربراہ کو دن میں تارے دکھا دیے
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
مولانا صاحب کی تقریر کو اس کے پس منظر میں سنا اور سمجھا جائے تو کیا پروپیگنڈا بنتا ہے ؟
مولانا صاحب کا ایک قصور ہے
کہ بلوچستان کے پی اور سندھ میں مولانا بھی موجود اور ان کی جماعت بھی موجود
مولانا صاحب کا قصور یہ ہے کہ وہ قصور میں جمعیت کا قافلہ لے کر پہنچ گئے ۔
مولانا فضل الرحمان کا ایک پرانا انٹرویو جس میں انہوں بتایا تھا کہ الیکشن میں خفیہ اداروں کی مداخلت کا پتہ چلنے پر جے یو آئی نے انتخابی سیاست سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو خفیہ اداروں نے رابطہ کیا اور معذرت کرتے ہوئے درخواست کی آپ فیصلہ واپس لیں ہم آئندہ مداخلت نہیں کرینگے ۔۔۔۔