اس سے بری روحیں بھوت چڑیل اور منحوسیت بھاگ جاتی ہے گھروں اور ملک سے ہمیں اور بڑے بجانے چاہیں ایک دن ہی ہوتا ہے دل کے امراض کا شکار افراد کا خیال رکھ کر اسپتالوں سے دور ہو کر
@realikramnasim یہ سندھ افغانستان والے ایک دوسرے کو جہیز میں دیتے تھے اور کوئی یہاں رہنا پسند نہیں کرتا تھا اب یہ لڑائی کر رہے ہیں اس صحرا کے لئے اگر پشتون اس کا پانی بند کر کے بھارت کی جانب موڑ دیں تو یہاں سعودی عرب کے جیسا بڑا صحرا بن جائے سعودی عرب کے اربوں ڈالر پانی صاف کرنے پر لگ جاتے ہیں
سندھ میں پشتون تاجر اور مزدور غیر محفوظ ہے ،پشتونوں کیخلاف نفرت انگیزی کا یہ نیا مہم ریاست کے ایماء پر ہوراہا ہے اور اسکے پیچھے سیاسی مقاصد ہے کراچی میں لسانی نفرت انگیزی سے فائدہ نیوٹرلز کو ہورہا ہے جس سے وہ میڈیا کے توجہ اپنے آپ سے اور ملکی سیاسی صورتحال سے ہٹانا چاہتے ہیں ۔