@SupariKhan ہم آج بھی چیلنج کرتے ہیں کہ شارٹ نوٹس پر دس ہزار افراد اکٹھے کرکے دکھا دیں۔ ہم یہ کام کر سکتے ہیں، لیکن پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت دس سال میں بھی ایسا مجمع جمع نہیں کر سکتی۔ دعوے اپنی جگہ، حقیقت سب کے سامنے ہے۔
@SupariKhan چھبیس نومبر کو یہ بندہ خود اکیلے اپنی گاڑی میں آیا تھا اور اس دن کے ٹویٹر، فیس بک اور سوشل میڈیا چیک کرو، کس کا قافلہ سب سے بڑا تھا، حقیقت سب کے سامنے ہے
@MeFaheem ہم نے کل بھی کہا تھا اور آج بھی کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اڈیالہ کے سامنے دس ہزار تو کیا پانچ سو لوگ بھی جمع نہیں کر سکتے اور چیلنج ہے کہ یہ اسلام آباد کبھی مارچ نہیں کریں گے جو یہ موجودہ قیادت ہے
@FaisalAminKhan@SupariKhan یہ شہزاد اکبر اور شاہباز گل جیسے بےغیرتوں کی وجہ سے خان صاحب جیل میں ہیں ان دونوں بےغیرتوں نے اپنے ویوز کے چکر میں پارٹی کو تباہ برباد کر دیا ان دونوں کی شکلیں دلو جیسی ہیں
@MeFaheem شہباز گل اور شہزاد اکبر جیسے لوگ کو عمران خان کی فکر نہیں اپنے ویوز کی فکر ہیں ویوز کے چکر میں انہوں نے پارٹی کو تباہ کر دیا مروت کے پیچھے بھی ان لوگوں نے مہم اسٹارٹ کی اور اس وقت یہی لوگ شہباز گل اور شہزاد اکبر کو سپورٹ کرتے تھے لیکن جب اب ان کے خلاف بولنے لگے تو ان کو عقل آئی
میرے سامنے عمران خان صاحب نے دو لوگوں کو نکالا۰ ایک شھزاد اکبر صاحب کو جب وہ وزیر اعظم تھے۰ دوسرا شھباز گل صاحب کی 2023 سے خان صاحب کی رہائش گاہ پر انٹری بین کر دی تھی۰ وجوہات یہ خود بتا دیں۰ البتہ اپریل 2022 میں حکومت ختم ہونے کے دو دنوں میں عمران خان صاحب نے پی ٹی آئ کا (Finance & Economy) کا spokesperson نامزد کیا تھا۰ میری گزارش ہے پروفیسر صاحب امریکہ واپسی کے بعد سے عمران خان کے نام پر روزی روٹی کما رہے ہیں تو ان کو ویوز کی اشد ضرورت ہے۰ خیال رکھیں ان کا جب تک انہیں واپس کوئ University پر نا لگا لیں۰ دوسرا وکیل صاحب بھی برطانیہ میں وکالت کا کام نہیں مل رہا۰ ان کو بھی بھرپور ویوز دیں۰
https://t.co/oPBV4SBkDj
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
@MeFaheem ایک کونسلر بھی جب الیکشن کمپین کے لیے جاتا ہے تو ساتھ میں بیس پچیس بندے لے کر جاتا ہے یہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کا سیکرٹری جنرل ہیں اور صرف تین بندوں کے ساتھ گیا تھا پارٹی کا نام مٹی میں ملا دیا
@MeFaheem جب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ دو لوگوں کے ساتھ گلگت بلتستان کمپین کے لیے جائیں گے اور راستے میں تین پولیس والے ان کو واپس کریں گے تو یہی تو ہونا ہے پی ٹی آئی کی شکست کا ذمہ دار سلمان اکرم راجہ ہیں
@ShazKhann101@AbuzarFurqan Yar sara time tum mujh ko private mai dm karti ho.tum ek shadi shuda aunty ho .khuda ka khof karo dusre mardo ko messege ku karti ho .jab messege ka reply ni milta to blackmailing par aa jati ho