یہ ھے اسلام اور یہ ھے حضور پاک محمد سے محبت کا اظہار یمنیوں کا حضور کی ولادت کے موقع پر مذہبی اجتماع خودار یمنی جو عربوں اور اسلامی ملکوں کے حکمرانوں کی طرح امریکیوں اور اسرایلیوں کے ٹوائلیٹ ٹشو پیپر بننا اپنی ہتک سمجھتے ھیں۔
خان کے الفاظوں میں ایک طرف پختگی طاقت اور دوسری طرف بےبسی محسوس ہوتی ھے بےبسی اس لئے کہ اگر یہ قوم زندہ ہوتی تو آج یہ ملک آزاد اور طاقتور ہوتا۔اور ان چوروں ڈاکوؤں کا کب کا صفایا ہو چکا ہوتا۔
جناب آپکا کام ھے گولی چلانا سرحدوں کی حفاظت کرنا جیسے واپڈا کا کام ھے بجلی فراہم کرنا وزارت مواصلات وزارت زراعت ان سب کا اپنا اپنا کام ھے باقی یہ چور ڈاکو کون ھے کون نہیں یہ عدالتوں کا کام ھے۔ہر کوئی اپنا اپنا کام کرئے تو پاکستان کیسے ترقی نا کرئے۔
کہنے کو پاکستان کی 25کڑور عوام عمران خان سے محبت اور سب سے بڑی پارٹی کے مقبول ترین لیڈر کی بہنیں کتنی مجبور اور بےبس فٹے منہ ھم پاکستانیوں پر کہ ھم نے ان بہنوں کے آنسوں کو نکلنے کیسے دیا۔